:1۔کیا آپ اکثر بلا سوچے سمجھے فیصلے کرتے ہیں ؟؟
ب۔ نہیں
2۔کون سا بیان آپ کی شخصیت کو بہتر طور پر بیان کرتا ہے؟؟؟؟
الف ۔ آپ مناسب حد تک برداشت کی طاقت رکھتے ہیں۔
3۔اپنے رویے پر آپ شرمندہ ہوتے ہیں ؟؟؟؟
ب۔ کبھی کبھار
4۔کیا آپ کو رحم دلی،محبت یا شفقت کے اظہار میں کبھی کبھی مشکل درپیش ہوتی ہے ؟؟؟؟
الف ۔کبھی نہیں
5۔دوسروں سے بات چیت کے دوران آپ کا لہجہ کیسا ہوتا ہے ؟؟؟؟
الف ۔ کبھی کبھار پرجوش
6۔جذباتی فلم دیکھتے ہوئے آپ نے کبھی آنسو بہائے ؟؟؟؟؟
ب ۔ کبھی کبھار ۔۔۔۔۔۔۔۔ cry:
7۔جب کوئی یادگار دن آتا ہے تو آپ اُس کا استقبال کیسے کرتے ہیں؟؟؟؟؟
ب ۔ اعتدال پسندی سے
8۔آپ محبت کو کس طرح سے بیان کرتے ہیں ؟؟؟؟
ب ۔ زندگی کا ایک لازمی جزو
9۔ناراضگی کا اظہار کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟؟
ب ۔ قدرے خاموشی اور افسوس کے ساتھ10۔کیا آپ کے دوست آپ کو ہمیشہ پرجوش اور عجلت پسند خیال کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
ب ۔ بعض اوقات
11۔ٹی وی پر کھیل کے دباؤ کے لمحات میں آپ کیا کرتے ہیں ؟؟؟؟
الف ۔پر جوش انداز میں چلاتے ہیں
12۔مشکل حالات میں آپ کا ردِ عمل عموماً کیسا ہوتا ہے؟؟؟؟؟
ب ۔جارحیت پسند
13۔کبھی کوئی دوست،کوئی کام،جہاز یا ٹرین لیٹ ہو جائے تو؟؟؟؟؟
ب ۔جھنجھلاہٹ کے باوجود بیٹھے رہیں گے
14۔کبھی جب آپ بہت خوش ہوں تو کیا اُس کا اظہار گنگنا کر کرتے ہیں؟؟؟
ب ۔ جی نہیں
15۔کس خصوصیت کو آپ لازم تصور کرتے ہیں؟؟؟؟؟
ب ۔ سنجیدگی
اگرچہ سوالوں کے جوابات محدود ہیں مگر اچھی کاوش ہے ۔۔۔ کوئی دوست ذرا حساب لگا کر میرا اسکور تو بتا دے کہ اسکور والا فارمولا مجھے سمجھ نہیں آرہا کیونکہ اتفاق سے پہلا روزہ ہی بغیر سحری کے رکھنا پڑ گیا ہے (آنکھ نہیں کھلی الارم بجنے کے بعد) اس لیئے ذہنی حالت کافی دگر گوں ہے کیونکہ بلڈ پریشر کم ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام