آپ کی آج کی خواہش

زلفی شاہ

لائبریرین

زلفی شاہ

لائبریرین
شو شویٹ سے بڑے الفاظ تلاش کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ منصور آباد کے مین بازار سے ریلوے لائن کراس کرو تو مردوں کو سلام کرنا پڑتا ہے ۔ قبرستان سے جو صحیح سلامت نکل جائے وہ ہمارے ایریا میں داخل ہوجاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم نے تو بس بھابھی اور شمشاد لالہ سے بات کرنے کی اجازت مانگی ہے امی جان سے :rolleyes:

میں تو گھر پر کم ہی ملتا ہوں اور دفتر میں یہ سہولت نہیں ہے۔ تو ایسا کرو جب بات کرنی ہو، مجھے بتا دو، میں خاتون اول کو کہہ دوں گا وہ گھر سے بات کر لیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے تو کہہ رہا تھا کہ آج اگر دو گھنٹے پہلے چھٹی مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شو شویٹ سے بڑے الفاظ تلاش کر لو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیونکہ منصور آباد کے مین بازار سے ریلوے لائن کراس کرو تو مردوں کو سلام کرنا پڑتا ہے ۔ قبرستان سے جو صحیح سلامت نکل جائے وہ ہمارے ایریا میں داخل ہوجاتا ہے۔

ہاہاہاہہاہاہہاہا یعنی آپ مردوں کے قریب ہی رہتے ہیں؟؟؟:applause:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو گھر پر کم ہی ملتا ہوں اور دفتر میں یہ سہولت نہیں ہے۔ تو ایسا کرو جب بات کرنی ہو، مجھے بتا دو، میں خاتون اول کو کہہ دوں گا وہ گھر سے بات کر لیں گی۔

ٹھیک ہے لالہ ، لیکن آپ سے بات کرنی ہے نا ، وہ ناںمیرا چھوٹا بہن بھی بول رہا تھا میں نے چاچو سے بات کرنی ہے :rolleyes:
 
Top