آپ کہاں ہیں؟

محمدصابر

محفلین
ابھی ابھی یوزر میپ میں اپنی لوکیشن چیک کی ہے تو پتہ چلا ہے کہ ایچی سن کے باہر ہی ہوں۔:)
WhereAmI.jpg

آپ کہاں موجود ہیں؟
 

عسکری

معطل
نا میرا دکھاتا ہے نا اس شہر کا جہاں میں ہوں اسا کا یہ 1000 کلو میٹر دور کا بتاتا ہے :D سیکرٹ سروس
 

محمد امین

لائبریرین
یہ مجھے تلہار میں دکھا رہا ہے (اسلام آباد)۔ دراصل میں کراچی میں ہوں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ پی ٹی سی ایل بروڈ بینڈ کی دی گئی آئی پی کبھی کراچی گیٹ وے سے ملتی ہے تو کبھی اسلام آباد گیٹ وے سے۔۔۔
 
Top