آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
ان کی جگہ میں سنا دیتا ہوں۔

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ "دو لڑکیاں ایک کمرے میں خاموش بیٹھی ہوئی تھیں۔"
 

سیماب

محفلین

شمشاد

لائبریرین
تو صحیح کرتے ہیں ناں۔ پتہ بھی ہے فارغ رہنے سے وزن بھی بڑھتا ہے اور لڑکیوں کا رنگ بھی کالا ہو جاتا ہے۔
 

ماہا عطا

محفلین
آہان غصہ نہیں آتا۔۔۔۔


ارے نہیں نہیں آتا ہے۔۔۔۔کب کب آتا ہے اب کیا کیا بتاؤں۔۔۔
آتا کم کم ہی ہے بس آہی جاتا ہے۔۔۔۔
 

کھوکھر

محفلین
اس مہینے میں بھی غصہ آہی جاتا ہے اب کل گاڑی میں پیٹرول ڈالوایا تو اس نے میٹر چیک کرئے بغیر جلدی سے پیٹرول ڈال دیا اور کم از کم چار لیٹر کم ڈالا میں نے صرف اسے یہی کہا کہ یہ چار لیٹر آپ کو ہضم نہیں ہونگے لیکن شاید ان لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا
 
Top