آپ کب مرنے والے ہیں؟

تعبیر

محفلین
وہ تو میرے پڑوسی ہیں۔۔۔
میں سی ون کا رہائشی ہوں اور وہ بی ون کے۔۔۔ :)

واہ بھئی واہ
ہیں کہاں آجکل وہ نظر ہی نہیں آتے محفل پر
ملیں تو میرا سلام کہیے گا :p
اوکے انیس میں اب آدھی مرنے لگی ہوں مطلب کہ سونے لگی ہوں :p :p:p
آپ کی طرف تو صبح ہونے والی ہو گی اب سونا نہیں ہے آپ نے ؟؟؟
آج کے لیے تو اللہ حافظ
 
ویسے میں آپ کا انٹرویو لینے کے چکر میں تھا۔ آپ دوسروں کے انٹرویو لیتی رہتی ہیں نا اس لیے۔۔۔:)
اللہ حافظ۔۔
 
تعبیر

محفلین
ویسے میں آپ کا انٹرویو لینے کے چکر میں تھا۔ آپ دوسروں کے انٹرویو لیتی رہتی ہیں نا اس لیے۔۔۔ :)
اللہ حافظ۔۔
ہیلو ہیلو آواز نہیں آ رہی آپ کیا کہ رہے ہیں :p:p:p

ہائے اللہ جی یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے اب مجھے اپنے کیے کہ سزا ملنے والی ہو :(
جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی :)
 
ہیلو ہیلو آواز نہیں آ رہی آپ کیا کہ رہے ہیں :p:p:p

ہائے اللہ جی یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے اب مجھے اپنے کیے کہ سزا ملنے والی ہو :(
جواب میں میں یہ کہون کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی :)
کم سنائی دینا بڑھاپے کی علامت ہے۔ تو یہ بات طے ہوگئی کہ آج سے آپ ہماری باجی کے بجائے ہماری نانی ہیں۔۔۔:p:p:p

آپ نے ایسا کیا کیا ہے جس کی سزا ملنے کی آپ کو امید ہے۔۔۔:rolleyes:
جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
یہاں ایک لفظ "گی" کی ناموجودگی نے پورا سیناریو تبدیل کردیا ہے۔ ذرا غور کیجیے۔۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
کم سنائی دینا بڑھاپے کی علامت ہے۔ تو یہ بات طے ہوگئی کہ آج سے آپ ہماری باجی کے بجائے ہماری نانی ہیں۔۔۔ :p:p:p

آپ نے ایسا کیا کیا ہے جس کی سزا ملنے کی آپ کو امید ہے۔۔۔ :rolleyes:
جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
یہاں ایک لفظ "گی" کی ناموجودگی نے پورا سیناریو تبدیل کردیا ہے۔ ذرا غور کیجیے۔۔۔ :)

ہاہاہا
نانی پر نانی جو کہ لیں اور اب اس بڑھاپے میں تو میرے ہاتھ بھی بہت کانپتے اور کپکپاتے ہیں تو انٹرویو کے جوابات کہاں ٹائپ کر پاؤنگی ان کانپتے ہاتھوں کے ساتھ :p اکھوں اکھوں اکھوں (بڑھاپے والی کھانسی)

یہ بولڈ کیا گیا جملہ سمجھ نہیں آیا کہ میں نے تو "گی " لکھا ہوا ہے
غور کہاں سے کروں کہ بڑھاپے میں تو یادداشت اور نظر بھی چلی گئی ہے نا بیٹا :laugh:
 
جواب میں میں یہ کہوں گی کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
اس صورت تو آپ کسی سے مخاطب ہیں۔

جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
اس صورت آپ خود کلامی کر رہی ہیں۔

کم سنائی دینا، ہاتھ کانپنا، اکھوں اکھوں کھانسنا، یادداشت کمزور ہونا، نظر کمزور ہونا۔ کمال کا بڑھاپا پایا ہے آپ نے۔۔۔:)
ایسا بڑھاپا آپ سے پہلے صرف ہمارے محلے کی ایک کرنانی نے پایا تھا۔۔۔:D
 
تعبیر

محفلین
‎ جواب میں میں یہ کہوں گی کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
اس صورت تو آپ کسی سے مخاطب ہیں۔
ہاں ناں آپ ہی سے تو مخاطب تھی

جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
اس صورت آپ خود کلامی کر رہی ہیں۔
آپ نے پہلا جملہ سنا ہی نہیں تو میں اپنے آپ سے مخاطب ہو گئی :p

کم سنائی دینا، ہاتھ کانپنا، اکھوں اکھوں کھانسنا، یادداشت کمزور ہونا، نظر کمزور ہونا۔ کمال کا بڑھاپا پایا ہے آپ نے۔۔۔ :)
ایسا بڑھاپا آپ سے پہلے صرف ہمارے محلے کی ایک کرنانی نے پایا تھا۔۔۔ :D

پڑوسی مطلب کہآپ بل بدوڑی ہوئے یا زکوٹا
 
ہاں ناں آپ ہی سے تو مخاطب تھی

آپ نے پہلا جملہ سنا ہی نہیں تو میں اپنے آپ سے مخاطب ہو گئی :p

پڑوسی مطلب کہ آپ بل بدوڑی ہوئے یا زکوٹا

میں نے سن لیا تھا پھر بھی آپ خود سے مخاطب ہوگئیں۔۔۔ اس عمر میں ہوتا ہے ایسا۔۔۔:ROFLMAO:
بل بدوڑی ہونے کے لیے صنف نازک ہونا ضروری ہے۔ اس لیے میں بل بدوڑی نہیں ہو سکتا۔۔۔:)
زکوٹا ہونے کے لیے 4 فٹ کا ہونا ضروری ہے۔ سو وہ بھی میں نہیں ہو سکتا۔۔۔:)
ہاں چوں کہ آپ میں کرنانی والی تمام خوبیاں موجود ہیں تو آج ہی کی تاریخ میں آپ نانی سے کرنانی۔۔۔۔:p
 
Top