آپ کا کہا ہوا ''ناپسندیدہ جملہ''

لالہ رخ

محفلین
میرا پسندیدہ جملہ ہے!
کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔!
:heehee: اور جیسے ہی میں یہ کہتی ہوں میرے اطراف لوگوں کا پارہ ہائی ہوجاتا ہے لیکن مجھے یہ کہہ کر چڑانے میں خوب مزہ آتا ہے۔:heehee:
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ویسے میں بھی ایسا اکثر کہتی ہوں لیکن مجھے اور کسی کو بھی کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ ۔! :p
 
Top