آپ کا کہا ہوا ''ناپسندیدہ جملہ''

لالہ رخ

محفلین
اس دھاگے کو کھولنے کا خیال مجھے قراۃ العین کے دھاگے کو دیکھ کے آیا۔ اصل میں مجھے تو ہر اس جملے پہ غصہ آجاتا ہے جو کہ میرے مطابق نہ ہو یا اصل میں مجھے راس نہ آئے لیکن میرا کہا ہوا ایک جملہ ایسا ہے جو کہ میرے کچھ احباب سے بالکل برداشت نہیں ہوتا اور وہ میری خاطر بھی پورے خلوص سے کرتے ہیں۔ تو سوچا کہ آپ کا بھی تو کوئی نہ کوئی جملہ ایسا ضرور ہوگا جو مقابل کو تپا کے رکھ دے۔
میرا جملہ تو یہ ہے '' بس 1 منٹ میں بس آرہی ہوں۔ آگئی! بس 1منٹ ۔۔۔ اور 10 منٹ بعد بھی بس 1منٹ۔۔۔۔۔۔۔" :D دراصل مجھے انتظار کرنا زہر لگتا ہے لیکن کروانا۔۔۔۔۔ میرا پسندیدہ کام ہے :p
 
لالہ رخ

محفلین
اس دھاگے کو کھولنے کا خیال مجھے قراۃ العین کے دھاگے کو دیکھ کے آیا۔ اصل میں مجھے تو ہر اس جملے پہ غصہ آجاتا ہے جو کہ میرے مطابق نہ ہو یا اصل میں مجھے راس نہ آئے لیکن میرا کہا ہوا ایک جملہ ایسا ہے جو کہ میرے کچھ احباب سے بالکل برداشت نہیں ہوتا اور وہ میری خاطر بھی پورے خلوص سے کرتے ہیں۔ تو سوچا کہ آپ کا بھی تو کوئی نہ کوئی جملہ ایسا ضرور ہوگا جو مقابل کو تپا کے رکھ دے۔
میرا جملہ تو یہ ہے '' بس 1 منٹ میں بس آرہی ہوں۔ آگئی! بس 1منٹ ۔۔۔ اور 10 منٹ بعد بھی بس 1منٹ۔۔۔ ۔۔۔ ۔" :D دراصل مجھے انتظار کرنا زہر لگتا ہے لیکن کروانا۔۔۔ ۔۔ میرا پسندیدہ کام ہے :p
@قراۃالعین
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

:happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جیسے میری کسی دوست کا نام حنا ہو تو میں اس کو بولوں "حنا کی بچی"
تو اکثر لوگوں کو میرے اس طرح بلانے پر غصہ آتا ہے ۔۔ہی ہی ہی
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میرا پسندیدہ جملہ ہے!
کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔!
:heehee: اور جیسے ہی میں یہ کہتی ہوں میرے اطراف لوگوں کا پارہ ہائی ہوجاتا ہے لیکن مجھے یہ کہہ کر چڑانے میں خوب مزہ آتا ہے۔:heehee:
 
Top