آپ کا نِک اور اس کا پس منظر

ہمارا نک اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے :grin: ایسے جینا بھی کیا جینا ہے
381_433952876693338_1563507870_n.jpg
پنجابی دی یک مثل اے
اونٹ وڈا ہو گیا
-------- :laughing3:
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے مغربی انداز میں تو یہی آپ کا نام ہوا نا کہ وہاں نام کے آخری حصے کو اہمیت دی جاتی ہے:)
مثلاً۔دی نیم از بونڈ،جیمز بونڈ
تو اسی انداز میں آپ کہیں گے:rolleyes:
دی نیم از قیصرانی،منصور قیصرانی
یہاں فن لینڈ میں تو فرسٹ نیم کی اہمیت ہوتی ہے۔ سیکنڈ نیم یا لاسٹ نیم تو سر نیم یا فیملی کو ظاہر کرتا ہے۔ جیمز بانڈ کا نام جیمز ہے لیکن اسے سر نیم کی وجہ سے بانڈ کہا جاتا ہے :)
 
امن ایمان

محفلین

معذرت محسن وقار علی بھائی۔۔یہ پوسٹ اب میری نظر سے گزری۔۔۔جب آپ نے ٹیگ کیا ہوگا۔۔تب مجھے ٹیگ کا ہی پتہ نہیں تھا کہ یہ کیا کیوں اور کیسے کرتے ہیں:blushing: رہی بات میرے نِک کی تو۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہے کہ میرا اصلی والا نام ساؤنڈز میل نیم :( مطلب نیٹ پر بھی اور عام ذندگی میں بھی جب بھی کوئی یہ نام سنتا ہے ایک بار تو اُس پریہ کہنا فرض ہوتا ہے ہے کہ لڑکوں جیسا نام ہے۔:( بس شاید میرے لاشعور میں یہی بات تھی۔۔پھر امن اور ایمان یہ دونوں نام ہی مجھے حد سے زیادہ پسند تھے۔۔کوئی ایک چھوڑنے کا دل نہیں کرتا تھا۔۔اس لیے نیٹ پر امن ایمان سے نِک رکھا۔۔۔نیٹ پر آپ کو جہاں جہاں یہ نِک ملے سمجھ جائیے گا کہ وہ میں ہوں۔:)
 
امن ایمان

محفلین
ایک بات اور بھی۔۔۔ڈرتے ڈرتے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ کوئی ایشو نہ بن جائے۔۔۔یہاں کچھ پوسٹس میں لکھے گئے الفاظ بہت برے لگے ہیں۔۔۔بالکل سٹریٹ لینگوئج۔۔لکھنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اسے ہرکلاس کے لوگ پڑھتے ہیں۔
 
ایک بات اور بھی۔۔۔ ڈرتے ڈرتے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ کوئی ایشو نہ بن جائے۔۔۔ یہاں کچھ پوسٹس میں لکھے گئے الفاظ بہت برے لگے ہیں۔۔۔ بالکل سٹریٹ لینگوئج۔۔لکھنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اسے ہرکلاس کے لوگ پڑھتے ہیں۔
کیا میری پوسٹوں میں آپی:noxxx:
میں تو بہت کوشش کرتا ہوں کہ کوئی "پھکڑ پن" نہ کروں:unsure:
اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت:embarrassed:
ویسے اگر آپ اس بات کی نشان دہی کر دیں تو آئندہ خیال رکھوں گا:battingeyelashes:
 
عینی شاہ

محفلین
ایک بات اور بھی۔۔۔ ڈرتے ڈرتے یہ بات کہہ رہی ہوں کہ کوئی ایشو نہ بن جائے۔۔۔ یہاں کچھ پوسٹس میں لکھے گئے الفاظ بہت برے لگے ہیں۔۔۔ بالکل سٹریٹ لینگوئج۔۔لکھنے سے پہلے یہ دھیان رکھنا چاہیے کہ اسے ہرکلاس کے لوگ پڑھتے ہیں۔
امن آپی آپ نے بلکل ٹھیک پوائنٹ آؤٹ کیا ہے ۔ (y)
 
تعبیر

محفلین
سوری محسن کہ بہت لیٹ جواب دے رہی ہوں کہ آجکل بالکل نالائق اور نکمی ہو گئی ہوں۔
نک تعبیر رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ میں نے سوچا کہ جب فورم یہ موقع دے رہا کہ اپنا نام خود رکھا جائے تو کیوں نا کچھ الگ سا نک رکھا جائے اور دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ میرے خوابوں کو تعبیر مشکل سے ہی ملتی ہے سو خود کو خود ہی خوش کرنے کے لیے یہ نک رکھ لیا ۔ :p
 
الشفاء

لائبریرین
الشفاء
انتہا
رانا
آدم کا بیٹا
بھلکڑ
mano
عمر سیف بھائی آپ نے ابھی تک یہاں اپنا جواب نہیں لکھا:hurryup:

یہ آپ ہمیں کن گھمن گھیریوں میں ڈال رہے ہیں بھیا۔۔۔:)

بس نیٹ پر ایک نک بنانا تھا اور قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت کی مستند و معتبر کتاب "الشفاء بتعریف حقوق المصطفےٰ" کا نام اچانک ذہن میں آیا تو اسی کی نسبت سے الشفاء کا نک بن گیا۔ ورنہ ہم تو بیمار لوگ ہیں اور شفا کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔۔ اسی کا اظہار نعت کے ایک مقطع میں یوں کیا ہے۔۔۔ کہ

اے رحمت کونین شفا کو بھی شفا دے
روح اس کی ترے ہجر میں بیمار بڑی ہے۔
 
باباجی

محفلین
معذرت محسن وقار علی
یار ابھی دیکھا یہ دھاگہ
میرا یہ نک کافی پرانا ہے
یہاں محفل میں آئے مجھے اتنا عرصہ نہیں ہوا
اس سے پہلے ہی نیٹ پر یہی نک تھا یا پھر "سید فراز" کے نام سے ہوتا تھا
یہ نک رکھنے کی وجہ
1- مجھے ایک دفعہ صوفی شفیق فاضلی صاحب نے کہا تھا آؤ جی باباجی
2- اس کا ساؤنڈ ایفیکٹ پسند ہے مجھے ، فیلنگ ہی الگ ہے
3- میرے بھائی اور کزنز اکثر مجھے اسی نام سے پکارتے ہیں اور بڑے مجھے تنگ کرتے ہیں کہ یہ دیکھو سوکھا سڑا جوان باباجی
:)
 
آدم کا بیٹا

محفلین
الشفاء
انتہا
رانا
آدم کا بیٹا
بھلکڑ
mano
عمر سیف بھائی آپ نے ابھی تک یہاں اپنا جواب نہیں لکھا:hurryup:

بس دل چاہا کہ اپنے اصل نام کی مخصوصیت کی بجائے "آدم کا بیٹا" کی عمومیت سے پہچانا جاؤں۔
اور "ابن آدم" یا "فرزند آدم" جیسے مہذب اور شائستہ نام میری شخصیت سے ہم آہنگ نہیں لہٰذا "آدم کا بیٹا" قابل ترجیح ٹھہرا۔ :!:
 
یہ آپ ہمیں کن گھمن گھیریوں میں ڈال رہے ہیں بھیا۔۔۔ :)

بس نیٹ پر ایک نک بنانا تھا اور قاضی عیاض مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت کی مستند و معتبر کتاب "الشفاء بتعریف حقوق المصطفےٰ" کا نام اچانک ذہن میں آیا تو اسی کی نسبت سے الشفاء کا نک بن گیا۔ ورنہ ہم تو بیمار لوگ ہیں اور شفا کی تلاش میں رہتے ہیں۔۔۔ اسی کا اظہار نعت کے ایک مقطع میں یوں کیا ہے۔۔۔ کہ

اے رحمت کونین شفا کو بھی شفا دے
روح اس کی ترے ہجر میں بیمار بڑی ہے۔
شکریہ جواب دینے کا۔ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ آپ "الشفاء ٹرسٹ" کے کسی ہاسپٹل میں کام کرتے ہیں:ROFLMAO:
بس کوئی خاص وجہ نہیں، اس وقت یہی ذرا منفرد لگا تو رکھ لیا، آپ کہیں تو تبدیل کر دیتے ہیں۔
شکریہ اپلائی کا۔میں تو بس "پس منظر" جاننا چاہ رہا تھا
معذرت محسن وقار علی
یار ابھی دیکھا یہ دھاگہ
میرا یہ نک کافی پرانا ہے
یہاں محفل میں آئے مجھے اتنا عرصہ نہیں ہوا
اس سے پہلے ہی نیٹ پر یہی نک تھا یا پھر "سید فراز" کے نام سے ہوتا تھا
یہ نک رکھنے کی وجہ
1- مجھے ایک دفعہ صوفی شفیق فاضلی صاحب نے کہا تھا آؤ جی باباجی
2- اس کا ساؤنڈ ایفیکٹ پسند ہے مجھے ، فیلنگ ہی الگ ہے
3- میرے بھائی اور کزنز اکثر مجھے اسی نام سے پکارتے ہیں اور بڑے مجھے تنگ کرتے ہیں کہ یہ دیکھو سوکھا سڑا جوان باباجی
:)
اس میں معذرت کی کیا بات ہے فراز بھائی:eek:
ویسے کیا بات ہے آپ کی بھی:battingeyelashes: 32 سال کا "بابا":)
بس دل چاہا کہ اپنے اصل نام کی مخصوصیت کی بجائے "آدم کا بیٹا" کی عمومیت سے پہچانا جاؤں۔
اور "ابن آدم" یا "فرزند آدم" جیسے مہذب اور شائستہ نام میری شخصیت سے ہم آہنگ نہیں لہٰذا "آدم کا بیٹا" قابل ترجیح ٹھہرا۔ :!:
شکریہ حسن بھائی جواب دینے کا:love:
ویسے میں آپ کے جواب کی دوسری لائن سے اتفاق نہیں کرتا(n) میری نظر میں یہ آپ کی انکساری ہے اور بس:)
 
S. H. Naqvi

محفلین
میرے نام کا مخفف ہے سو رکھ لیا ایس ایچ نقوی:) بات چلی تو یہ بھی بتاتا چلوں کہ رئیل لائف میں میرا نک نیم "زارا" ہے، وجہ اسکی یہ ہے کہ ہم سات بھائی اور ایک بہن ہے، مجھ تک بس بھائی ہی بھائی تھے، سو میری پیدائش پر مجھے دو سال تک زارا ہی کہا جاتا رہا، کہ پھروالد صاحب کی بھر پور ۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ لائیں اور ست بھرائی آ گئی اور مجھے زارا سے زارو، زوار بننا پڑھا، اوربعد کی زندگی میں تینوں ناموں میں سے جس کا جو دل کرتا پکارتا، زارا، زاروو، زوار، اور ماں جی تو ہمیشہ زارے یا۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 
Top