آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

فہیم

لائبریرین
میں ان شاءاللہ اس بار بھی عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد میں
2_56355.JPG

جہاں پہلے مولانا احتشام الحق کلیانوی صاحب بیان کرتے ہیں
DSCN6691.JPG.opt898x1197o0,0s898x1197.JPG

پھر مفتی تقی عثمانی صاحب کی آمد ہوتی ہے اور وہ مختصر بیان کے بعد نماز پڑھاتے ہیں۔
200px-Shaikul_Islam_Mufti_Taqi_Usmani_Sahib.jpg
 
انشاء اللہ ہر بار کی طرح اس بار بھی عید کی نماز " ریلوے اسٹیڈیم " پاکستان چوک کراچی میں ادا ہوگی ۔
جہاں استادلعلماء قاری شریف احمد (مرحوم) صاحب عیدین کی نماز پڑھایا کرتے تھے
 
Top