آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے خیر کی دعا کریں۔

میانوالی میں بہت ہیں، بلکہ آجکل تو کرائے پر بھی مل جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ پراٹھے والا آلو کھایا، اگر آلو والا پراٹھا کھاتے تو شاید ایسا نہ ہوتا۔

اور ہاں آلو والے پراٹھے کھا کھا کر وزن کم کرنے کی کوشش کرنا بیکار ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top