آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:chatterbox:
گڈ۔ اب مکمل بھی کرنا ہے اسے۔۔۔! فیس دینی ہے تو میری توبہ۔۔۔:grin:میرے پاس تو آجکل پیسوں کی شدید کمی ہوئی ہوئی ہے۔:(

میں ان شاءاللہ پاکستان سے واپس آ کر سوچوں گی، آجکل تو بمشکل پڑھائی ہی ہو رہی ہے۔


تم یہاں ہوتی تو میں دے دیتی ۔
مجھے تو اتنی زیادہ نہیں لگی ۔ مریم کو بھی فیس کا تھا پھر جب میں نے بتایا ون ہنیڈرڈ ٹو ، تو کہنے لگی ، یہ تو میں نکال ہی لوں گی آسانی سے :battingeyelashes: ظاہر ہے وہ بھی فلُ ٹائم جاب پے ہے ۔ نکال ہی لیتی ۔
مجھے بھی بہت سکون ملا یہ سن کے کہ شام سات ، سے نو تک ہے ۔ تو میں نے شکر کیا :battingeyelashes:
شام کے سات بجے تو گھر کے کام ، کاج سب کچھ ختم کیا ہوتا ہے ۔ کھانا شانا بنا کر ، کھا پلا کر میں بڑے آرام سے ریلیکس ہوکے جاسکتی ہوں :party: ، اگر صبح ، یا دوپہر کی ہوتی تو مجھے مشکل ہوتی ۔

مگر اب خوش ہوں :chatterbox: اب دیکھوں انشااللہ، اب اسکو تو پورا کرہی لوں گی ۔ کہ جہاں اور کئے :grin: وہاں یہ بھی سہی ۔ :party:
 

زین

لائبریرین
ارے ایسی غلطی نہ کرنا۔ پتہ ہے ناں جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
شمشاد بھائی کرسی پر بیٹھے بیٹھے نیند آرہی ہے ۔ :yawn:کل بھی صبح چھ ساڑھے چھ بجے کے بعد نیند آئی اور پھر مان نے جلدی اٹھالیا :hurryup: :(۔ تو آج آنکھیں سرخ سرخ ہوگئی ہیں۔:sleepy:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ شترمرغی کا انڈا کیا ہوا؟ ملا کہ نہیں؟

سوچ رہا ہوں آج آدھا دن تو ضائع کر دیا، باقی کا کیا کروں؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
ابھی چائے اور کھانا تیار ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اچار کھاؤنگی اور چائے پیونگی ۔۔۔۔۔۔۔ اور چبانے کو کچھ بھی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کھانا کھا لیا ہے، چائے پی لی ہے اور اب ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے کا سوچ رہا ہوں۔
 

ابو کاشان

محفلین
پریشان کیوں ہوتی ہو کہ دیکھ لو کون کون فعال ہے۔

حاليہ فعال اراکين: 22 (10 اراکين اور 12 مہمان)
ديکھيے ! کون آن لائن ہے؟
اب تک سب سے زیادہ آن لائن صارفین کی تعداد 677 ہے جو 07-19-2007، 09:15 PM پر موجود تھے۔
‏ابو کاشان, ‏f_quddusi, ‏ابن سعید, ‏سخنور, ‏عبدالمجید, ‏محمدصابر, ‏م۔م۔مغل, ‏نوید صادق
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top