آپکے پسندیدہ ملی نغمے

اگست کا مہینہ چل رہا ہے اور 14 اگست بھی آپہنچا ہے تو سوچا کیوں نا آپ سے آپکے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں پوچھ لوں۔
تو جلدی سے شروع ہو جائیں اور اپنے پسندیدہ ترین ملی نغمے بتائیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ حسیب۔ میں بھی ان شاءاللہ لکھتی ہوں جلدی۔
آپ لوگ اپنے پسندیدہ نغموں کے ٹائٹل بھی لکھیں ناں۔ کئی بار ویڈیوز نہیں چلتیں یا لنک ختم ہو جاتا ہے ایسی صورت میں نغمے کا نام تو لکھا رہ جائے گا۔
 
دائیں جانب نیچے جو YouTube لکھا ہوتا ہے اس پر کلک کر دیا کریں ایک نئی ونڈوکھل جاتی ہے جو آپ کو یو ٹیوب پر لے جاتی ہے
 
شکریہ ۔۔۔ لیکن! یہ بتلادیں کہ ویڈیو چل رھی ھے کہ نہیں۔ کیونکہ میری طرف تو صرف کالی سکرین ھی آتی ھے
آپ دائیں جانب نیچے یوٹیوب والے بٹن پر کلک کر دیا کریں تو یوٹیوب کی ایک نئی ونڈو کھل جاتی ہے۔میں تو ایسا ہی کرتا ہوں
 
شکریہ ۔۔۔ لیکن! یہ بتلادیں کہ ویڈیو چل رھی ھے کہ نہیں۔ کیونکہ میری طرف تو صرف کالی سکرین ھی آتی ھے
8-13-20121-08-31PM.jpg
 
Top