ابن توقیر

محفلین
دو دن قبل 20 نومبر کو کوہاٹ سے آئے مہمانوں کے لیے تیار کی گئی گاڑی
01.jpg

02.jpg

03.jpg

04.jpg

05.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
تصاویر نظر نہیں آرہی۔
بھیا تمام مراسلوں میں تصاویر نظر نہیں آرہیں یا چند میں؟ اصل میں،مجھ سے غلطی ہوئی کہ کچھ تصاویر اپنے فیس بک پیج کے لنک سے یہاں اپ لوڈ کردیں،تب اس پالیسی سے واقفیت نہیں تھی کہ فیس بک سے لائی گئی تصاویر کچھ عرصے بعد غائب ہوجاتی ہیں۔بعد میں ان تصاویر کا لنک بدلنے کی کوشش کی پر مراسلوں کی تدوین کا اختیار نہیں رہا۔
 
سید عمران

محفلین
پنڈی، کوہاٹ، مانسہرہ، آزاد کشمیر، ایبٹ آباد ،چکوال،پشاور،مردان،نوشہرہ،تلہ گنگ،پنڈی گھیب وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ہر جگہ سے گاڑیاں آرہی ہیں۔۔۔
مگر کہاں آرہی ہیں؟؟؟
وہ جگہ نامعلوم ہے!!!
:):):)
 
آصف اثر

معطل

پہلے صفحے میں پہلی دو تصاویر کے بعد آٹھ دس اور پھر دو تین کے بعد کی تصاویر غائب ہیں۔
دوسرے صفحے کی تصاویر درست ہیں۔
 
ابن توقیر

محفلین
پنڈی، کوہاٹ، مانسہرہ، آزاد کشمیر، ایبٹ آباد ،چکوال،پشاور،مردان،نوشہرہ،تلہ گنگ،پنڈی گھیب وغیرہ وغیرہ۔۔۔
ہر جگہ سے گاڑیاں آرہی ہیں۔۔۔
مگر کہاں آرہی ہیں؟؟؟
وہ جگہ نامعلوم ہے!!!
:):):)
نہیں جی کہاں نامعلوم ہے،یہیں تو آرہی ہیں جہاں ہم ہیں۔سُپرسمائلس
سوزوکی بولان کی بیک سیڑھی جو یہاں خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔
20170227_170256.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
پہلے صفحے میں پہلی دو تصاویر کے بعد آٹھ دس اور پھر دو تین کے بعد کی تصاویر غائب ہیں۔
دوسرے صفحے کی تصاویر درست ہیں۔
انتظامیہ سے کہہ کر ان مراسلوں کو اس لڑی سے حذف کروانے کی کوشش کرتا ہوں جی،کیونکہ میں اب شاہد مخصوص وقت گزر جانے کی وجہ سے ان میں تدوین نہیں کرسکتا وگرنہ ان کا لنک بدل دیتا۔
اردو فانٹس استعمال کرکے "کسٹمر" کی فرمائش پر لکھا تھا۔
20161126_115555.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
’’جہاں ہم ہیں‘‘ کس جگہ کا نام ہے جی؟؟؟
کم از کم شہر کا نام ہی دس دو جی!!!
شہر ہمارا بس جی روالپنڈی سے تقریباً سترکلومیٹر اور پشاور سے تقریباً سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جی،دونوں کے درمیان۔ایک طرف حسن ابدال اور واہ کینٹ تو دوسری طرف جہانگیرہ صوابی وغیرہ،تربیلہ ڈیم تو بمشکل تیس منٹ کے فاصلے پر ہے،ہیں ہم پنجاب میں۔سُپرسمائلس
کوہاٹ سے آئے مہمانوں کے لیے رات کو جلدی میں تیار کی گئی "گوجرخانی" سٹائل میں "ڈگی"۔
kohat.jpg
 
ابن توقیر

محفلین
حافظ زرعی سٹور فتح جنگ کے مالک کی گاڑی پر ان کا اشتہاراور ان کے لیے تیار کی گئی بولان کی بیک سیڑھی۔
20161203_182427.jpg
 
سید عمران

محفلین
شہر ہمارا بس جی روالپنڈی سے تقریباً سترکلومیٹر اور پشاور سے تقریباً سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جی،دونوں کے درمیان۔ایک طرف حسن ابدال اور واہ کینٹ تو دوسری طرف جہانگیرہ صوابی وغیرہ،تربیلہ ڈیم تو بمشکل تیس منٹ کے فاصلے پر ہے،ہیں ہم پنجاب میں۔سُپرسمائلس
آؤ پہیلی پہیلی کھیلیں!!!
:D:D:D
 
مگر کہاں آرہی ہیں؟؟؟
وہ جگہ نامعلوم ہے!!!
شہر ہمارا بس جی روالپنڈی سے تقریباً سترکلومیٹر اور پشاور سے تقریباً سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جی،دونوں کے درمیان۔ایک طرف حسن ابدال اور واہ کینٹ تو دوسری طرف جہانگیرہ صوابی وغیرہ،تربیلہ ڈیم تو بمشکل تیس منٹ کے فاصلے پر ہے،ہیں ہم پنجاب میں۔سُپرسمائلس
آؤ پہیلی پہیلی کھیلیں!!!
:D:D:D
اس تصویر کے ساتھ ان سب بالا مراسلوں کو لنک کریں تو جواب آجائے گا۔
04%2BKatwa.jpg
ہمارے علاقے کی خاص ڈش ’’کٹواگوشت‘‘ کے ایک کاریگر،نام اگر مجھے بھول نہیں رہا تو’’امرالہی‘‘المعروف ’’لائیاچاچا‘‘۔ان کے ہاتھ میں بہترین ذائقہ ہے۔کٹواہوٹل کے نام سے ایک ہوٹل بھی چلاتے ہیں پر زیادہ تر شادی بیاہ کے لیے کٹوابناتے ہیں۔
 
Top