آن لان کلام اقبال

الف عین

لائبریرین
تلاش کے لئے اچھی سائٹ ہے، لیکن کتاب کے طور پر مناسب نہیں۔ اس کا نیویگیشن کس طرح ہوگا؟ مزید یہ کہ کیا یہ سب ٹائپ کیا گیا ہے یا اقبال لائبریری یا یا ہماری لائبریری سے کاپی پیسٹ کیا گئیا ہے۔ اگر تائپ کیا گیا ہو تو مجھے افسوس ہے کہ کام دوہرایا گیا ہے۔ اور خدارا یہ ضرور دیکھیں کہ جو یہاں موجود نہیں ہے اور کلام آپ نے ٹائپ کر لیا ہے یا کروا لیا ہے، تو اسے بھی کلام اقبال کی ای بک کے طور پر یہاں پوسٹ کریں یا مجھے ای میل کر دیں۔
 
دوست

محفلین
خبیب احمد خالد نے کہا:
سنسرڈ فرام موڈ۔
جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ سب کچھ ٹائپ خود کیا گہا ہے اور یہ کام اس وقت کا ہو چکا ہے جب ونڈوز 2000ریلیز ہو ئی تھی سافٹ ویر کی شکل میں تو اس وقت سے دستیاب ہے۔ اور یہ بات میں پورے وسوخ سے کہا سکتا ہوں کہ کلام اقبال میں یونیکوڈ اور سرچ کے حوالے سے یہ پہلا سافٹ ویر ہےنیٹ پر بھی۔ لیکن میں پاکستان میں جس شہر میں رہتا ہوں ایک چھوٹا شہر ہے وہاں نیٹ دیر سے آیا اس لئے آپ تک یہ خبر دیر تک پہنچی۔ اب اقبال لائبریری نے تو پہلے صرف سارا کچھ امیج میں دیا تھا۔ آپ کا پتہ نہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا۔ اگر آپ نے کاپی پیسٹ کرنا ہے تو کر لیں۔
جناب نمبر ایک تو ہم اعجاز صاحب کی بہت عزت کرتے ہیں اس لیے میں برملا کہہ رہا ہوں کہ مجھے آپ کےاوپر والے الفاظ پر افسوس ہی نہیں ڈھیر سارا غصہ بھی آیا ہے۔
اور نمبر دو ہم اپنے اراکین محفل کا بہت احترام کرتے ہیں اور اسی احترام کی ان سے توقع رکھتے ہیں۔اور اعجاز صاحب ہمارے بزرگوں میں سے ہیں۔
اگر انھوں نے افسوس کا لفظ استعمال کیا تو اس کا معنی یہ تھا کہ فالتو کی محنت کی گئی جسے کسی اور طرف بھی لگایا جاسکتا تھا ان کےعلم میں اگر یہ بات نہیں تھی کہ آپ نے آج سے چھ سات سال پہلے کا یہ کام کررکھا تھا تو آپ ان الفاظ کے بغیر بھی غلط فہمی دور کرسکتے تھے۔
میرے خیال میں ایک اچھے انسان اور اچھے مسلمان کی حیثیت سے آپ کو “کفن بھی دے دینا چاہیے“ جیسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہیے تھے۔
میری درخواست ہے کہ ان الفاظ کو اپنی پوسٹ میں سے حذف کردیں۔۔۔۔
 
دوست نے کہا:
خبیب احمد خالد نے کہا:
سنسرڈ فرام موڈ۔ ۔

بھائی اگر مجھے ایک دوست اور کہیں گے تو میں ضرور حذف کردوگا۔ بے شک بزرگوں کی عزت کرنی چاہیے لیکن اگر بزرگ شاباش دینے کی بجاے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
خبیب احمد خالد نے کہا:
دوست نے کہا:
خبیب احمد خالد نے کہا:
سنسرڈ فرام موڈ۔ ۔
جناب آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ سب کچھ ٹائپ خود کیا گہا ہے اور یہ کام اس وقت کا ہو چکا ہے جب ونڈوز 2000ریلیز ہو ئی تھی سافٹ ویر کی شکل میں تو اس وقت سے دستیاب ہے۔ اور یہ
بات میں پورے وسوخ سے کہا سکتا ہوں کہ کلام اقبال میں یونیکوڈ اور سرچ کے حوالے سے یہ پہلا سافٹ ویر ہےنیٹ پر بھی۔ لیکن میں پاکستان میں جس شہر میں رہتا ہوں ایک چھوٹا شہر ہے وہاں نیٹ دیر سے آیا اس لئے آپ تک یہ خبر دیر تک پہنچی۔ اب اقبال لائبریری نے تو پہلے صرف سارا کچھ امیج میں دیا تھا۔ آپ کا پتہ نہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا۔ اگر آپ نے کاپی پیسٹ کرنا ہے تو کر لیں۔
جناب نمبر ایک تو ہم اعجاز صاحب کی بہت عزت کرتے ہیں اس لیے میں برملا کہہ رہا ہوں کہ مجھے آپ کےاوپر والے الفاظ پر افسوس ہی نہیں ڈھیر سارا غصہ بھی آیا ہے۔
اور نمبر دو ہم اپنے اراکین محفل کا بہت احترام کرتے ہیں اور اسی احترام کی ان سے توقع رکھتے ہیں۔اور اعجاز صاحب ہمارے بزرگوں میں سے ہیں۔
اگر انھوں نے افسوس کا لفظ استعمال کیا تو اس کا معنی یہ تھا کہ فالتو کی محنت کی گئی جسے کسی اور طرف بھی لگایا جاسکتا تھا ان کےعلم میں اگر یہ بات نہیں تھی کہ آپ نے آج سے چھ سات سال پہلے کا یہ کام کررکھا تھا تو آپ ان الفاظ کے بغیر بھی غلط فہمی دور کرسکتے تھے۔
میرے خیال میں ایک اچھے انسان اور اچھے مسلمان کی حیثیت سے آپ کو “کفن بھی دے دینا چاہیے“ جیسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہیے تھے۔
میری درخواست ہے کہ ان الفاظ کو اپنی پوسٹ میں سے حذف کردیں۔۔۔۔
بھائی اگر مجھے ایک دوست اور کہیں گے تو میں ضرور حذف کردوگا۔ بے شک بزرگوں کی عزت کرنی چاہیے لیکن اگر بزرگ شاباش دینے کی بجاے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو پھر میں بھی کہتا ہوں کے آپ اپنے یہ بدتمیزانہ
الفاظ واپس لے لیں
یہ مجھے بھی بہت برا لگا ہے۔
اور آپ نے ایسی شخصیت سے بدتمیزی کی ہے جن کا سب بے حد احترام کرتے ہیں۔
اگر آپ یہ واپس نہیں لیتے تو میری زکریا سے گزارش ہے کے وہ آپ کو بلاک کردے
 
قیصرانی

لائبریرین
خبیب احمد خالد کی پوسٹ یہاں سے ہٹا دی گئی ہے اور دوست بھائی کے پیغام سے اقتباس بھی سنسر کر دیا گیا ہے
 
الف عین

لائبریرین
میں تو اب یہ دیکھ رہا ہوں کہ یہاں کچھ غلط فہمیاں ہو گئ ہیں۔ میرا مقصد محض یہی تھا جو شاکر نے لکھا ہے۔ مجھے تو یہ جان کر واقعی دکھ ہوتا ہے کہ کوئ بھی کتاب جو پہلے سے یونی کوڈ ہی نہیں ان پیج میں بھی ٹائپ کی جا چکی ہو، اسے پھر سے ٹائپ کرنے کی خواہ مخواہ محنت کی جائے۔ یہ سراسر تضعیع ہے، وقت اور محنت دونوں کی۔ کہیں کہیں محفل میں بھی تحریریں۔ افسانے، شاعری وغیرہ پوسٹ کی گئ ہیں جن کو کاپی پیسٹ کرنے سے معلوم ہوا کہ اس میں پیرا بریک کی جگہ لائن بریک دیا گیا ہے، جو اس بات کا ثبوت تھا کہ ان پیج کی فائل کو امانت علی کے یونی کوڈ سالیوشن سے کنورٹ کر کے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔ یہی سورتِ حال انٹر نیٹ پر دوسری ویب سائٹس پر بھی ہے جہاں ان پیج سے کنورٹ کی ہوئ تحریریں ہیں۔ تو یہ بھی خیال ہوتا ہے کہ وہاں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہوگا۔ اور میں یہ بات پہلے بھی لائبریری فورم میں کسی پیغام میں لکھ چکا ہوں کہ ارکان یہ واضح کریں کہ کوئ تحریر ٹائپ کی گئ ہے یا ان پیج سے کنورٹ کی گئ ہے۔ یا کسی اور ماخذ سےلی گئ ہے۔ ہر کتاب کے آخر میں میرا طریقہ ہے کہ میں ٹائپ کرنے والے رکن کا نام ضرور دیتا ہوں اور اگر ان پیج سے تبدیل شدہ ہے تو یہ کہ ان پیج سے تبدیلی کرنے والے کا نام۔
میری بزرگی کا احترام کرنے والوں کا شکریہ ادا نہ کرنا زیادتی ہوگی۔
 
ظفر احمد

محفلین
السلام علیکم

اعجاز صاحب ناراض مت ہوں کچھ لوگ نا سمجھ ہیں بزرگوں کی عزت و احترام نہیں جانتے۔ بس دعا کیجئے اللہ انھیں عقل سلیم عطا کرے۔ انھیں ان کے حال پر چھوڑیئے صبر کا دامن تھامیئے۔
 
دوست

محفلین
جناب ٹینشن ہی کوئی نہیں۔۔
بفضل تعالٰی ابھی اپنے بزرگوں کا احترام کرنے والے موجود ہیں۔۔۔۔کسی کی مجال جو آئندہ ایسا کہے۔۔
 
Top