آن لائن سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے شمارہ ۳۴ کا اجراء

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 1, 2017

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,607
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    عزیزان گرامی
    آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔

    تازہ شمارہ - سَمت
    یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب سہیل کو یاد کیا گیا ہے۔
    اپنی آراء سے نوازیئے۔
    اس شمارے کے مشمولات مندرجہ ذیل ہیں۔

    عقیدت:
    حمدیہ / مناجاتی غزل ۔۔۔اعجاز عبید
    غیر منقوط نعت ۔۔۔منصور آفاق
    گاہے گاہے باز خواں:
    غزل ۔۔۔شجاع خاور
    یادِ رفتگاں: ادیب سہیل
    کوائف ادیب سہیل
    ادیب سہیل—فن موسیقی کے جان کار ۔۔۔صابر عدنانی
    غزلیں ۔۔۔ادیب سہیل
    یاد رفتگاں: بلراج مینرا
    بلراج مین را : ایک زندگی ۔۔۔سرورالہدیٰ
    مین را ۔۔۔تصنیف حیدر
    وہ ۔۔۔بلراج مین را
    مقتل ۔۔۔بلراج مینرا
    یاف رفتگاں: بانو قدسیہ
    کوائف بانو قدسیہ
    بانو قدسیہ کے حوالہ سے دو باتیں ۔۔۔ مشرّف عالم ذوقی
    اردو ادب میں فکر و دانش کے ایک عہد کا خاتمہ ۔۔۔سبین علی
    بانو قدسیہ :کس سمت لے گئیں مجھے اس دِل کی دھڑکنیں ۔۔۔ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    ایک دن۔ ۔ بانو قدسیہ
    چابی ۔۔۔بانو قدسیہ
    نظمیں:
    نظم / ہائیکو ۔۔۔سعود عثمانی
    حلب کو میرا آخری سلام ۔۔۔ الیاس بابر اعوان
    شہرِ خوش بخت میں ۔۔۔اقتدار جاوید
    نظمیں ۔۔۔شبانہ یوسف
    دو نظمیں ۔۔۔سبین علی
    دو نظمیں ۔۔۔ ڈاکٹر وقار خان
    دیکھنے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔ محمد بلال اعظم
    مانگے کا اجالا
    بہت یاد آتے ہیں ۔۔۔ہری ونش رائے بچن
    نقد و نظر:
    م۔ ناگ اور اُس کی افسانہ نگاری ۔۔۔اسیم کاویانی
    اردو کی حیاتیاتی بوقلمونی ۔۔۔علی رفاد فتیحی
    ماخذ : ایک اسلوبیاتی مطالعہ ۔۔۔ الیاس بابر اعوان
    پروفیسر محمد علی اثر، فن اور شخصیت ۔۔۔ڈاکٹر عبد العزیز سہیلؔ
    خاکہ
    ہم قدم جذبیؔ کی یاد میں ۔۔۔ مظفّر حسین سیّد
    افسانے
    تواریخ سے پرے ایک دنیا کی جاسوسی ۔۔۔مشرف عالم ذوقی
    سادہ اوراق ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی
    اسکوپ ۔۔۔سبین علی
    بولتی ناگن ۔۔۔ڈاکٹر سلیم خان
    جمعہ کا دن ۔۔۔نصر ملک
    غزلیں
    ساغر جیّدی
    عرفان ستار
    رؤف خیر
    حمیدہ شاہین
    محمد یعقوب آسی
    جمیل الرحمٰن
    ڈاکٹر معید جاوید
    جواد شیخ
    احمد فاروق
    سیّد کاشف
    فرح دیبا
    کاوش عباسی
    ظہیر احمد ظہیرؔ
    سرفراز احمد سحرؔ
    طنز و مزاح
    کاظمی جی۔ ۔ کائنات بشیر
    آفریں آفریں، آفریں آفریں! ۔۔۔ نصرت ظہیر
    کتابوں کی باتیں: مطالعہ
    حرف و سخن: جمیلؔ نظام آبادی ۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
    تبصرے
    پھر چھڑی بات ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر عزیز سہیل
    ’’اردو ذرائع ترسیل و ابلاغ ‘‘۔۔۔تبصرہ: محمد اسلم فاروقی
    آنکھوں کے زخم اور ہلدی ۔۔۔ تنویر قاضی
    نیا ادب، بنگلورو ۔۔۔ مبصر: اعجاز عبید
    نیرنگ خیال، فروری ۱۷ء ۔۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    ماہ نو، لاہور جلد ۶۹، شمارہ ۴ ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    سہ ماہی الاقربا، اسلام آباد، جلد ۱۹، شمارہ۴ ۔۔۔ تبصرہ نگار: ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    مدیر اعلیٰ
    اعجاز عبید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  2. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 محفلین

    مراسلے:
    149
    بہت بہت شکریہ
     
  3. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 محفلین

    مراسلے:
    149
    بچوں کیلئے بھی مواد ہونا چاہیے اس میگزین میں
     

اس صفحے کی تشہیر