آم گرمی آئی ، آئے آم ابو لے کر آئے آم آم ہیں کتنے ٹھنڈے میٹھے پیلے پیلے اور رسیلے پھلوں کا راجا ہے یہ آم پھلوں میں اس کا اونچا نام ٹھنڈے کر کے کھائیں گے شربت بھی بنوائیں گے شاعر : نامعلوم