آلو کی بھجیا

نایاب

لائبریرین
بھجیا تو مزےدار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب جب ٹیلی پیتھی کا تڑکا لگے گا تو " چس " ہی آجائے گی ۔۔۔۔۔
 
بالکل صحیح کہا آپ نے دماغ کی لہروں سے توانائی کو منفصل کیا جائے گا اور توا اور نائی کے انفصال کے نتیجے میں جو حرارت خارج ہوگی اس سے اس بھجیا کوپکایا جائے گا ۔ جبکہ مصالحے کے لیئےسوچ میں موجود نمک مرچ اور گرم مصالحے کا استعمال کیا جائے گا ۔ پانی کے لیئے آنکھوں کا پانی استعمال ہوسکتا ہے ۔ ڈھکن کے طور پر ایک مکمل شخصیت کا استعمال بھی امکان پذیر ہے
 
Top