آفتاب اقبال - آفتابیاں سٹیفن کوہن کی پیش گوئی اور اشفاق صاحب

mfdarvesh

محفلین
آج کے جنگ اخبار میں آفتاب اقبال کا مزاحیہ کالم

2drxbwk.jpg
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ بیٹا
آپ نے اتنے عرصے بعد اس پوسٹ کو ڈھونڈ کیسے لیا :)
ڈھونڈنے پر تعجب ؟ انکل mfdarvesh جی
(پچاس سال کا بھانجہ ہے تو پچپن سال کے ہوں گے ہی )
کیا آپ نے یہ پوسٹ صرف وقتی مطالعے کے لیئے پوسٹ کی تھی ۔ ؟
یہ اردو محفل ہے میرے محترم ۔ یہاں روشن علم و ادب کی شمع سے متواتر " آگہی " بکھرتی ہے ۔
کوئی دل سے یہ شمع جلائے تو سہی ۔۔۔ روشنی کے متوالے ڈھونڈ ہی لیتے ہیں ۔۔۔۔
 
Top