آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے

اشتیاق علی

لائبریرین
آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے چین یہاں ترقیاتی کام نہ کرے۔
mainnews-14-10-09-5.gif

ڈیلی پاکستان لاہور۔
 

arifkarim

معطل
ہمم، خود تو بھارت نے اس علاقے میں کچھ کیا نہیں۔ اب چین کر رہا ہے تو انکو بیچانی لگ گئی ہے۔
 

ساجد

محفلین
یہ بھارتی بیان صرف جواب آں غزل ہے چینی قیادت کے اس فیصلے کے جواب میں جو اس نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو بھارتی پاسپورٹ پہ ویزہ دینے سے انکار کیا ہے۔ اس پہ زیادہ رد عمل دکھانے کی ضرورت نہیں۔
 
Top