آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے چین یہاں ترقیاتی کام نہ کرے۔ ڈیلی پاکستان لاہور۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #1 آزاد کشمیر بھارتی علاقہ ہے چین یہاں ترقیاتی کام نہ کرے۔ ڈیلی پاکستان لاہور۔
arifkarim معطل اکتوبر 15، 2009 #2 ہمم، خود تو بھارت نے اس علاقے میں کچھ کیا نہیں۔ اب چین کر رہا ہے تو انکو بیچانی لگ گئی ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #3 بتاؤ کبھی ہم نے انڈیا سے یہ پوچھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اتنی ظلم و زیادتی کیوں کر رہا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 15، 2009 #5 فرحان بھائی آپ بس دعا کیجئے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہی بنے۔ آمین۔
س ساجد محفلین اکتوبر 16، 2009 #6 یہ بھارتی بیان صرف جواب آں غزل ہے چینی قیادت کے اس فیصلے کے جواب میں جو اس نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو بھارتی پاسپورٹ پہ ویزہ دینے سے انکار کیا ہے۔ اس پہ زیادہ رد عمل دکھانے کی ضرورت نہیں۔
یہ بھارتی بیان صرف جواب آں غزل ہے چینی قیادت کے اس فیصلے کے جواب میں جو اس نے مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کو بھارتی پاسپورٹ پہ ویزہ دینے سے انکار کیا ہے۔ اس پہ زیادہ رد عمل دکھانے کی ضرورت نہیں۔
عسکری معطل اکتوبر 16، 2009 #7 ہائے بے چارے بھارتی بڑے ملک کے بچوں جیسے حکمران تمھارا ہے تو آ کر لے لو