آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
کرسی معذور افراد کے لئے بہتر ہوتی کہ صحت مند افراد کے لئے؟ لیکن آپ تحریکِ انصاف کی کارکن ہیں، اس لئے عقلی دلائل آپ کے کسی کام کے نہیں ہیں :)
آپ چونکہ مخالف ہیں اس لئے آپ کو ان افراد کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ناگوار کزر رہا ہے ۔ ضروری نہیں کہ ہرمعذوری ایسی ہو کہ انسان اپنے پیروں پر نہ کھڑا ہو سکے۔
معاشرے میں معذور افراد کو اعتماد بخش کر کارآمد شہری بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ اُنہیں ایک طرف بٹھانے کی
 

زرقا مفتی

محفلین
64254_10152522916734527_8698673476029344677_n.jpg
قیصرانی صاحب اور عبدالقیوم چوہدری تعصب کی عینک اُتار کر دیکھتے تو معلوم ہوتا کہ جنہیں بیٹھنے کی ضرورت تھی اُنہیں سٹیج پر بٹھایا گیا
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ چونکہ مخالف ہیں اس لئے آپ کو ان افراد کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ناگوار کزر رہا ہے ۔ ضروری نہیں کہ ہرمعذوری ایسی ہو کہ انسان اپنے پیروں پر نہ کھڑا ہو سکے۔
معاشرے میں معذور افراد کو اعتماد بخش کر کارآمد شہری بنانے کی ضرورت ہے نہ کہ اُنہیں ایک طرف بٹھانے کی
میری مخالفت عمران خان سے نہیں، بلکہ موجودہ حکومت ہو یا پی پی پی، ان کی نسبت میں عمران خان کے لئے نرم گوشہ رکھتا ہوں۔ لیکن حقائق اپنی جگہ مسلمہ ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
صدائے روس نے اچھا تجزیہ کیا ہے۔ اقتباس یہ رہا:
انقلاب یا موت کے نعرے کے تحت پارلیمان کے سامنے شاہراہ دستور کے ساتھ قبریں کھدوانے اور اپنے پیروکاروں کے لیے کفن تیار کروانے والے طاہر القادری نے منگل کو اچانک دھرنا چھوڑتے ہوئے انقلاب کو مؤخر کر دیا۔
قادری کے اٹھ جانے کے بعد عمران خان کا دھرناجو پہلے ہی رنگ نہیں جما سکا تھا اب مزید بودا ہو جائے گا۔ وہ پنجاب کے مختلف شہروں میں کامیاب جلسے تو کر رہے ہیں لیکن دھرنے کے تھیٹر میں حاضرین کی تعداد سینکڑوں سے اب بیسیوں تک آگئی ہے۔شام کو جب ان کے دھرنے میں کنسرٹ کا ماحول ہوتا ہے تو لوگ اکٹھے ہوجاتے ہیں ،لیکن محرم کے سوگوار مہینے میں جب ڈی جے بٹ کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا شاید ممکن نہ ہو تب دھرنا مزید Expose ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں: http://urdu.ruvr.ru/2014_10_24/279142761/
 
عمرانی ٹھیلے پر ملے گی یا قادری ڈھابےپر
قادری صاحب تو آج رات شاید باہر جا رہے ہیں۔ ان کا ڈھابہ فی الوقت بند ہی سمجھیں
پیچھے رہ گیا عمرانی ٹھیلا۔۔ اس کے لیے ڈیزل نہیں مل رہا ان دنوں۔۔انکی کچھ بِکری کروا دیتے ہیں:cool:
 
Top