آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
عمران خان مسلسل مجھے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے. ہر تقریر میں کہتا ہے چھکا ماروں گا --(بلاول زرداری)
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
x1347299_26481331.jpg.pagespeed.ic.apTOaN6oBo.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-21&edition=LHR&id=1347299_26481331

x1347296_87950391.jpg.pagespeed.ic.HklKokx2L2.jpg
 
قائداعظم برطانیہ سے تعلیم یافتہ تھے
بلاول بھی وہیں سے پڑھ کر آیا ہے
قائداعظم اردو ٹھیک سے نہیں بول سکتے تھے
بلاول بھی نہیں بول سکتا
قائداعظم کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا
بلاول کا بھی ہے
لوگ شروع میں قائد اعظم کے خواب کا مذاق بناتے تھے
بلاول کا بھی مذاق بنایا جا رہا ہے
قائداعظم نے جوانی میں سیاست کا آغاز کیا
بلاول نے بھی جوانی میں ہی سیاست کا آغاز کر دیا ہے
لہذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو زرداری بالکل قائداعظم کے نقشِ قدم پر ہے.
سبحان اللہ:):):)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد اعظم ثانی کون ہوا بھلا :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
وہ مجھے ایک بات پوچھنی تھی۔۔
قادری صاحب اور ان کے ورکرز کفن بھی لائے تھے اور اچھی خاصی قبریں بھی کھودی تھیں ۔۔۔۔کیا اب وہ دوسری پارٹی کو الاٹ ہو رہی ہیں ؟؟؟:):):)
 
آج جناب لیفٹینینٹ جنرل ظہیر الاسلام عباسی صاحب المعروف آبپارہ والی سرکار نے وزارت دفاع کا الوداعی دورہ فرمایا اور آج ہی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا۔۔۔ کیا ان دو واقعات کا آپس میں کوئی تعلق بنتا ہے ؟
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
مولانا ڈیزل کے بعد اب ڈیزل خان
جی ہاں یہ ڈیزل خان طالبان خان وغیرہ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔
 
آدھا گند صاف ،، آدھا باقی،،،
ان شاء اللہ وہ بھی بہت جلد صاف ہوجائے گا۔۔:)
گند نہیں ہے۔۔۔
یہ ایک طاقتور تحریک ہے جو ہر عام اور غریب پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ میرے سمیت بہت سے لوگوں کو صرف اس کے طریقہ کار سے اختلاف تھا اور رہے گا۔ دوسرا جو سیاستدان دائیں بائیں آ کھڑے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے یہ انقلاب کم اور سازش زیادہ لگتی ہے۔ ٖ
 

x boy

محفلین
گند نہیں ہے۔۔۔
یہ ایک طاقتور تحریک ہے جو ہر عام اور غریب پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ میرے سمیت بہت سے لوگوں کو صرف اس کے طریقہ کار سے اختلاف تھا اور رہے گا۔ دوسرا جو سیاستدان دائیں بائیں آ کھڑے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے یہ انقلاب کم اور سازش زیادہ لگتی ہے۔ ٖ
میں نے خوبصورت اسلام آباد پر جو گند کیا ہے اس کے لئے کہا ہے:)
 
Top