آزادی مارچ اپڈیٹس

x1333223_67875685.jpg.pagespeed.ic.dwe1YLxSTx.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-14&edition=LHR&id=1333223_67875685

ہی ہی ہی
ٹیم بنائے بغیر ورلڈکپ میں اسلام اباد پہنچ گیا۔ فائنل ہارنے کے بعد کہہ رہا ہے ابھی ٹیم بنالوں

پتہ نہیں ان سیاستدانوں کو شرمندگی بھی نہیں ہوتی۔ شاید مرگئی ہوگی
 

سید زبیر

محفلین
سردیوں میں گیس کٹے گی تو پتہ چلے گا ۔ امیر ترین لوگ ہیں کرلیں گے گزار ۔ میرا کیا ہوگا پچھلے ماہ گیس کے بل میں ریڈنگ نہیں درج تھی اور 350 کا بل آگیا ۔ اس بار سابقہ ریڈنگ ماہ جولائی کی تھی اور موجودہ ریڈنگ اس ماہ کی ۔ جس کی وجہ سے ٹیرف ریٹ تین گنا ہوگیا اور چار افراد پر مشتمل کنبہ کا گرمیوں کا بل ڈھائی ہزار ہو گیا ۔
اب نوکری کریں یا دفتروں کی غلام گردشوں میں پھریں ۔ اپنے ہی جیسے غریبوں ، نائب قاصدوں ،بابوں کے نخرے اور تلخ باتیں سنیں ۔
 

ابن رضا

لائبریرین

حسیب

محفلین
علما کیا کہتے ہیں کہ اس حدیث کے تفسیر کے بارے میں؟
کیا ایک ہی جماعت کے دو امام ممکن ہیں۔
ویسے یہ صورت استثنائی ہے یا اس سے کوئی اصول نکلتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اپنے طور پر کسی نتیجہ پر پہنچنے سے پہلے اہل رائے سے مستفید ہونا ضروری ہے۔
میرے خیال میں اس موضوع پر مزید گفتگو ایک علیحدہ تھریڈ میں بہتر رہے گی
اس کی رپورٹ کروائی۔۔ دوسری تھریڈ میں منتقل ہونے کی صورت میں مزید بات ہو گی۔ ان شاء اللہ
 

زرقا مفتی

محفلین
ECP takes notice of leaflet airdropping in Multan
ecp-takes-notice-of-leaflet-airdropping-in-multan-1413367124-5538.jpg

MULTAN: The Election Commission of Pakistan (ECP) has taken notice of dropping of Javed Hashmi’s leaflets from a helicopter in Multan where stage is set for Thursday’s by-election, Samaa reported.

Earlier today, Samaa’s camera captured a helicopter dropping the leaflets bearing the photo of Hashmi who is contesting the by-polls for a National Assembly constituency, NA-149 Multan II, vacated by him.

Describing the dropping of leaflets as violation of ‘code of conduct’, ECP officials said they have taken notice of the publicity campaign after watching the news on Samaa TV.

“We have asked our officials to bring this footage aired by you channel,” a source in ECP spoke to Samaa correspondent.

He said the ECP could decide about taking action the candidate, adding that one could be disqualified over violation of the law.

Javed Hashmi is contesting the polls with a silent support of ruling PML-N against an independent candidate, Malik Muhammad Amir Dogar, who is being backed by PTI. The PPP has not fielded its candidate in the fray.

Authorities have announced public holiday on the voting day to facilitate the voters to exercise their right of vote.

Section-144, which prohibits public gatherings, has been imposed for one day in the district where more than 80 polling stations, out of 286, have been declared sensitive.

Rangers will be deployed at the sensitive polling stations whereas police personnel will be on security duty on other polling stations.

The polling will start at 9am on Oct 16. – Samaa
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ شفاف الیکشن تک کرپٹ مافیا سے جان نہیں چھوٹ سکتی اور نوازشریف بھول جائیں یہ دھرنا استعفے کے بغیر ختم نہیں ہوگا۔

اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن میں لوگوں کا ضمیر خریدا جاتا ہے، شفاف الیکشن تک کرپٹ مافیا سے جان نہیں چھوٹ سکتی، ڈیڑھ کروڑ ووٹ آج تک کسی جماعت کو نہیں ملے اور سب جانتے ہیں الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے لیکن کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں جبکہ دھاندلی کے الزام پر نوازشریف کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹس کو کا شکار لوگ ملک میں تبدیلی نہیں چاہتے لیکن نوازشریف بھول جائیں یہ دھرنا استعفے کے بغیر ختم نہیں ہوگا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے گھر کی بجلی کا کنکشن 7 دن کے نوٹس پر کاٹا گیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے ذمہ سوا کروڑ اور وزیراعظم ہاؤس، ایوان صدر پر لاکھوں روپے کے بل واجب الادا ہیں لیکن یہاں کی بجلی نہیں کاٹی گئی جبکہ اربوں روپے بااثراد افراد کے ذمہ ہیں مگر ان کے بھی بجلی کو کوئی نہیں کاٹ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی چوری طاقتور لوگ کرتے ہیں اور بوجھ غریب پر پڑتا ہے، نوازشریف بتائیں رائے ونڈ کا بل کتنا آتا ہے، حکومت کا سارا کام مک مکا پر چل رہا ہے اس لیے اربوں کی کرپشن کے ملزم خورشید شاہ نوازشریف کو کس طرح پکڑیں گے۔
http://www.express.pk/story/295580/
 
Top