آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
BxzXLyeIYAAIvUz.jpg
 
x1292829_50587740.jpg.pagespeed.ic.pIJysDkx9v.jpg

عمران، نواز اور تمام سیاسی لوگ اسی کرپٹ نظام کا حصہ ہیں جس کی ڈوریاں عوام کے ہاتھ میں نہیں بلکہ پنڈی میں ہیں۔ جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ چہرے بدل کر عوام کو بے وقوف بنالیں گے اب شاید یہ ممکن نہ ہو
 
حسینی

محفلین
Bx0zIMzCEAEQEcu.jpg

نواز شریف کے شاہی دورے کے لئے 4 لاکھ ڈالر
اور امریکہ کے مہنگے ترین ہوٹل میں موصوف کا قیام ہے۔۔۔۔ جہاں صدر اوبامہ نے بھی ٹھہرنا ہے۔۔۔۔
لعنت ہے ایسی جمہوریت پر۔۔۔ جہاں ملک کے غریب اک وقت کی روٹی کےلیے ترس رہے ہیں۔۔۔ اور حکمران عیاشیوں میں مگن۔
ملے گا کیا اس دورے سے؟؟؟؟؟
 
x1292186_81165697.jpg.pagespeed.ic.il8-vxIWQA.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-09-19&edition=LHR&id=1292186_81165697
 
Top