آرٹسٹ

ایک ننھی بچی نے اپنی دادی سے پوچھا:۔ “دادی جان! کیا آپ آرٹسٹ ہیں؟“
دادی نے جواب دیا: “نہیں بیٹی۔ مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو؟“
بچی بولی:۔ “امی کہہ رہی تھی کہ بڑھیا آگئی ہے اب یہاں روز نیا ڈرامہ ہوگا-“
 
Top