زینب
محفلین
ملیں گے بھی کیسے تم نے جی بھر کر تو برائیاں کی تھیں نواب صاب اب مسکا لگا رہے ہو!
مع السلام
[جب مل جل کر ایک دوسرے کے پول کھولنے ہی تھے تو زینب جیسے شیرنی سے پنگا لیا ہی کیوں تھا
![Rollingonthefloor :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/rollingonthefloor.gif)
QUOTE=خرم شہزاد خرم;499191]شکریہ لگتا ہے زینب آپی ابھی تک آئی نہیں
ویسے علی بھائی آپ کیا سمجھے تھے[/QUOTE]
میں یہاںہی ہوں ۔۔۔۔سمجھ ہو گی تو سمجھے گا نا بے چارہ وہاں سمجھ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے
![Rollingonthefloor :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/rollingonthefloor.gif)