یاز
محفلین
پنجابی کے ساتھ سابقہ لاحقہ وغیرہ بھی تھا بھائی۔فلم کا عنوان پنجابی میں ہے اور پوچھ رہے ہیں کہ پنجابی فلم ہے۔
پنجابی کے ساتھ سابقہ لاحقہ وغیرہ بھی تھا بھائی۔فلم کا عنوان پنجابی میں ہے اور پوچھ رہے ہیں کہ پنجابی فلم ہے۔
اور اس کی رنگت کیا ہو گی۔ مثبت یا منفی یا نیوٹرل؟شدید حیرانی کی ریٹنگ کی اشد ضرورت محسوس ہو رہی ہے
ہونی تو منفی چاہیئےاور اس کی رنگت کیا ہو گی۔ مثبت یا منفی یا نیوٹرل؟
اکثر ٹی وی شوز کے بارے میں یہ رائے درست ہے کہ ٹی وی پروڈکشن میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ لیکن اچھی پرانی فلمیں آج بھی خوب مزا دیتی ہیںبات دراصل یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل تک ہم زیادہ پرانی فلمیں دیکھنے کے (بلاوجہ ہی) سخت خلاف تھے۔
بظاہر تو لگتا ہے کہ آپ بجا فرما رہے ہیں، لیکن حیران کر دینا یا شدید حیران کر دینا کچھ ایسا منفی عمل بھی نہ ہے۔ہونی تو منفی چاہیئے
بالکل درست فرمایا جناب۔ ہمیں بھی 12 اینگری مین اور کاسابلانکا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ پرانی فلمیں بھی بہت عمدہ بلکہ زبردست ہو سکتی ہیں۔اکثر ٹی وی شوز کے بارے میں یہ رائے درست ہے کہ ٹی وی پروڈکشن میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ لیکن اچھی پرانی فلمیں آج بھی خوب مزا دیتی ہیں
اسٹیون اسپیل برگ کی 1980 کی دہائی والی فلمیں کچھ عرصہ قبل دیکھنا شروع کی تھیں۔ بندہ بور نہیں ہو سکتا۔بالکل درست فرمایا جناب۔ ہمیں بھی 12 اینگری مین اور کاسابلانکا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ پرانی فلمیں بھی بہت عمدہ بلکہ زبردست ہو سکتی ہیں۔
انڈیانا جونز والی؟اسٹیون اسپیل برگ کی 1980 کی دہائی والی فلمیں کچھ عرصہ قبل دیکھنا شروع کی تھیں۔ بندہ بور نہیں ہو سکتا۔
اور مختلف ایلین سے متعلقہ جیسے ای ٹی ایکسٹرا ٹریسیلانڈیانا جونز والی؟
ایچ ڈی میں کھائیے گا۔فی الحال تو کھانے کا جی چاہ رہا ہے
Marvel's 'Avengers: Infinity War' Tops $1.16 Billion In 12 Daysایونجرز انفنٹی وار بھی آخر دیکھ ہی لی
مبارک ہو جناب۔ایونجرز انفنٹی وار بھی آخر دیکھ ہی لی
آدھی دنیا مر گئی اور آپ مبارک دے رہے ہیںمبارک ہو جناب۔
آپ تو بحفاظت لوٹ آئے جناب۔ اسی کی مبارکباد۔آدھی دنیا مر گئی اور آپ مبارک دے رہے ہیں
آدھی دنیا مر گئی اور آپ مبارک دے رہے ہیں
Avatar کا ریکارڈ شاید نہ توڑ سکے۔ باقی فلموں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے۔