آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

arifkarim

معطل
Doctor-Strange-Comic-Con-Poster.jpg
 
arifkarim

معطل
ان پر تھوڑا تبصرہ بھی کیجئے کہ کیسی لگیں؟ کہانی کیا ہے؟ کمپیوٹر گرافکس اور ساؤنڈ وغیرہ کس طرح کے ہیں۔ وغیر وغیرہ :)
پوسٹر سے تو دونوں اچھی لگ رہی ہیں۔ :)
ڈاکٹر اسٹرینج کا تعلق مارول یونیورس سے ہے۔ اس کہانی کو سمجھنے کیلئے دیگر مارول فلمیں دیکھنی پڑیں گی۔ یہ فلم میرے خیال میں کمپیوٹر گرافکس کے حوالے سے سال کی بہترین فلم ثابت ہوگی۔
دوسری فلم خاص قوتوں والے بچوں کے بارہ میں ہے جو عام دنیا سے الگ تھلگ رہنے پر مجبور ہیں۔ ایک خونی گروہ انہیں ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے جس پر ان میں سے ایک بچہ مقابلہ کرتے ہوئے شکست دیتا ہے۔
تیسری جو آج ہی دیکھی ہے وہ دوسرے سیاروں سے آئے ہوئی مخلوق کے بارہ میں ہے۔ زمین پر ۱۲ مقامات میں انکے جہاز لینڈ کرتے ہیں جن میں سے ایک پنجاب پاکستان میں بھی اترتا ہے۔ یوں پوری دنیا ان جہازوں میں موجود مخلوق سے روابط قائم کرنے کی کوشش کرتی ہے اور کافی مشکل کے بعد انکی تحریری زبان پڑھنے کے قابل ہو جاتی ہے۔
ان روابط میں وہ مخلوق انسانوں کو ایک قسم کا ہتھیار دینے کی کوشش کرتی ہے جسے مختلف اقوام باہم لڑائی کی وجہ سمجھتے ہوئے انکار کر دیتے ہیں۔ نیز ۲۴ گھنٹے کے اندر اندر اس مخلوق کو زمین چھوڑنے کا الٹیمیٹم دیتے ہیں۔
جس پر ایک لینگویسٹ جو فلم کی ہیروئن بھی ہیں ایک خاص طریقہ سے جنگجو ممالک کو اس مخلوق سے دوستی پر قائل کر لیتی ہیں۔ سنسنی خیز اور بہترین سکرپٹ پر مبنی یہ فلم سائنس فکشن جنرے میں اپنی مثال آپ ہے
 
ٹرومین

محفلین

بہت شکریہ:)
اب تو تینوں ہی دیکھنا لازمی ہوگئی ہیں۔:)
مارول کی دیگر فلوں کے ناموں کا اگر تذکرہ ہوجائے تو ابتدا انہی سے کردوں تاکہ ڈاکٹر اسٹرینج سمجھنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ مارول کی دیگر فلمیں بھی اچھی ہوں گی۔:)
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین

دوسری اور تیسری فلم کا نام بھی عنایت کریں حضرت
 
arifkarim

معطل

arifkarim

معطل
مارول کی دیگر فلوں کے ناموں کا اگر تذکرہ ہوجائے تو ابتدا انہی سے کردوں تاکہ ڈاکٹر اسٹرینج سمجھنے میں آسانی ہو۔ امید ہے کہ مارول کی دیگر فلمیں بھی اچھی ہوں گی۔:)
مارول سینما یونیورس 2008 میں آئرن مین سے شروع ہوتی ہے ۔ اسکے بعد دیگر سوپر ہیرو کردار جیسے ہلک، تھور اور کیپٹن امریکا شامل ہوتے گئے جو بالآخر ایونجرز میں جاکر اکٹھے ہو گئے۔ مارول سنیما کائنات میں شامل فلمیں دراصل 6 انفنیٹی نامی پتھروں کے گرد گھومتی ہیں، جن میں سوپر ہیروز انفرادی و اجتماعی طور پر انکا استعمال اور دفاع کرتے نظرآتے ہیں۔ یہ 6 نایاب پتھر بیش بہا قوتوں کے حامل ہیں اور ایک سوپر ولین تھانوس ان تمام کو یکجا کر کے کائنات کا طاقتور ترین وجود بننا چاہتا ہے، جسکے دفاع کیلئے یہ تمام سوپر ہیروز ایک بار پھر انفنٹی وارز میں اکھٹے ہوں گے۔
13381147_1722738314681908_1125035422_n.jpg
 
اس فہرست میں Guardians of the Galaxy کو چھوڑکر تقریباً ساری دیکھی ہوئی ہیں لیکن مختلف دور میں دیکھی گئی ان فلوں کی یہ تفصیل علم میں نہیں تھی جو آپ نے ذکرکی۔ اب دوبارہ دیکھنے پر شاید زیادہ مزا آئے گا۔ :)
 
اگر صرف انفنیٹی پتھروں سے متعلق فلمیں دیکھنی ہیں تو کیپٹن امریکا، ایونجرز، تھور-ڈارک ورلڈ، گارڈینز آف گلیکسی، اوینجرز-الٹرون اور ڈاکٹر اسٹرینج دیکھ لیں
 
یاز

محفلین
جینگو اَن چینڈ یعنی Django Unchained
بھی دیکھ لی۔ بلاشبہ یہ بھی ایک شاندار فلم ہے۔ اس فلم سے متعارف کرانے کے لئے ہم فہیم بھائی کے مشکور و ممنون ہیں۔
django-unchained.jpg
 
یاز

محفلین
American History X
امریکن ہسٹری ایکس۔ یہ بھی دیکھنے لائق مووی ہے۔ اگرچہ یہ فلم 1998 میں ریلیز ہوئی تھی، لیکن اس کے ایک کیریکٹر کو دیکھ کر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ الیکشن مہم یاد آ گئی۔
51ADgdwrLVL.jpg
 
یار پتا نہیں عام عوام کو ٹرمپ سے کیا بیر ہے حالانکہ کہ وہ ایک سفید فام پریشان امریکی کے دل کی آواز ہے۔ اسی لئے اسکے چاہنے والوں کو دن دھیاڑے سیاہ فاموں سے پٹائی کا سامنا ہے۔
 
Top