آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

عبدالحسیب

محفلین
یہ والی میں بھی دیکھوں گی
ضرور دیکھیں۔ جم الخلیلی نے نہایت ہی عمدہ دستاویزی فلم پیش کی ہے۔ میں دو قسط دیکھ چکا ہوں ۔ ایک مزید ہے آج شاید دیکھ لوں۔ اس میں خاص طور پر 'الحسن ابن الھیثم' اور 'البیرونی' کے کام کی وضاحت بہت ہی بہترین انداز میں کی گئی ہے۔
 
ملائکہ

ہممم ٹھیک ہے ٹھیک ہے :)
 
اوشو

لائبریرین
Suddenly_2013_BR.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
HERدیکھی۔ عمدہ ڈرامہ مووی ہے۔ سینماٹو گرافی اعلیٰ ہے۔ ایک شخص اپنے کمپیوٹر میں انسٹال شدہ نئے آرٹیفیشل انٹلیجنس سے مزین آپریٹنگ سسٹم سے محبت کر بیٹھتا ہے مگر جلد ہی اسے کچھ تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Her2013Poster.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
زیک بھائی آپ نے میرے مراسلہ کو ناپسندیدگی کی سند عطا کی
لیکن وجہ بھی تو بتاییے نا
محفل کی پالیسی کے مطابق پائریسی کی اجازت نہیں ہے۔ اور مفت ڈاؤنلوڈ لنکس بہرحال پائریسی کے زمرے میں آتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ گوگل سے مشورہ کر لیا کریں۔ :)
 
Top