مقدس
لائبریرین
کچھ ہماری طرح لاڈلے بھی ہوتے ہیں وہ بین نہیں ہوتےاور نہیں تو کیا۔۔۔ جتنے زیادہ غیر متفق ہوں گے اتنی جلدی بَین کر دیتے ہیں منتظمین۔ ہاں!
ہی ہی ہی
کچھ ہماری طرح لاڈلے بھی ہوتے ہیں وہ بین نہیں ہوتےاور نہیں تو کیا۔۔۔ جتنے زیادہ غیر متفق ہوں گے اتنی جلدی بَین کر دیتے ہیں منتظمین۔ ہاں!
چلو دیکھتے ہیں۔۔۔ میں پہلے تو غیر متفق ہوتا جاؤں گا اور پھر رپورٹ کرنا شروع کر دوں گا تمھارے مراسلے جیسا کہ کچھ گدھے میرے مراسلوں کو کرتے ہیں۔کچھ ہماری طرح لاڈلے بھی ہوتے ہیں وہ بین نہیں ہوتے
ہی ہی ہی
یہ تو آپ نے خوب نشان دہی کی۔۔۔ اب تو مجھے خود بھی یاد نہیں کہ یہ کیا چکر ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے پڑھی کتاب سے دیکھ کر ہو گی اور سستی کے باعث ٹائپ کرنے کی بجائے کہیں کسی احمق کی لکھی ہوئی کاپی پیسٹ کر دی ہو گی۔فاتح بھائی بہت ہی خوبصورت آواز میں پڑھتے ہیں آپ کلام۔ ماشاءاللہ
اک چھوٹی سی بات پوچھنی تھی کہ دوسرا مصرعہ میں پڑھا آپنے تقاضا ہے اور لکھا تمنا ہے، ان میں سے درست کونسا ہے؟
ہی ہی ہی شاعری کی دنیا کا عام رواج تو آپ بھی اس وباء سے محفوظ نہیںیہ تو آپ نے خوب نشان دہی کی۔۔۔ اب تو مجھے خود بھی یاد نہیں کہ یہ کیا چکر ہوا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ میں نے پڑھی کتاب سے دیکھ کر ہو گی اور سستی کے باعث ٹائپ کرنے کی بجائے کہیں کسی احمق کی لکھی ہوئی کاپی پیسٹ کر دی ہو گی۔
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھوماشاللہ کیا خوبصورت آواز پائی ہے اپ نےفاتح صاحب !!
رعب و دبدبہ والی آواز کے اتار چڑھاؤ نے کلام کو چار چاند لگا دیے ہیں -
ایسی رعب دار آواز کے ساتھ "آخری بار ملو" کا حکم ۔ محبوب کا سن کر ہی ارادہ بدل جائے گا۔ چھوٹے بچوں کو ڈرانے کیلئے بھی اس آواز کا استعمال کامیابی سے کیا جا سکتا ہے ۔
سیاق و سباق کے ساتھ مفصل تشریح لکھیں۔چلو دیکھتے ہیں۔۔۔ میں پہلے تو غیر متفق ہوتا جاؤں گا اور پھر رپورٹ کرنا شروع کر دوں گا تمھارے مراسلے جیسا کہ کچھ گدھے میرے مراسلوں کو کرتے ہیں۔
چلو دیکھتے ہیں۔۔۔ میں پہلے تو غیر متفق ہوتا جاؤں گا اور پھر رپورٹ کرنا شروع کر دوں گا تمھارے مراسلے جیسا کہ کچھ گدھے میرے مراسلوں کو کرتے ہیں۔
ہاہاہاہابقول رانا صاحب:ایسی رعب دار آواز کے ساتھ "آخری بار ملو" کا حکم ۔ محبوب کا سن کر ہی ارادہ بدل جائے گا۔ چھوٹے بچوں کو ڈرانے کیلئے بھی اس آواز کا استعمال کامیابی سے کیا جا سکتا ہے ۔
فاؤؤؤؤؤؤل۔۔۔ ۔۔۔ سچ بولنے کی نہیں ہورہی۔
آخر میں یہ تسلی دے کر آپ نے ہمارا دل ٹوٹے ٹوٹے ہونے سے بچا لیا۔مذاق برطرف ، خوب پڑھا ہے۔ خوش و خرم رہئے
شکریہ صائمہ شاہ صاحبہشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
بہت شکریہ جناب مزمل شیخ بسملعمدہ۔ واہ کیا بات ہے فاتح بھائی کی بھاری بھرکم آواز اور زبردست غزل۔ دونوں ملیں تو طوفان اٹھے ۔
اس پر تو ہمیں خود بھی (خوش گوار ) حیرت ہوتی ہے کہ ابھی تک ایسا کیوں نہیں ہوا۔بھیا جی وہی تو
پچھلے چھ سالوں میں آپ نہیں ہوئے تو، مجھے تو ابھی سال ہی ہوا ہے