آج کی تصویر

علی ذاکر

محفلین
تعبیر آپ ایسا کریں تصویر کے باہر جو خالی جگہ ہے اس پر کلک کریں اوپر سے نیچے تک تصویر ہائ لائٹ ہو جائے گی تب اندر کا منطر آپ کو نظر آجائے گا جو نہایت دل دہلا دینے والا ہے!

مع السلام
 

فہیم

لائبریرین
لیکن براؤزر انٹرنیٹ‌ ایکسپلولر ہونا چاہیے۔

ورنہ فائر فاکس میں تصویر میں کوئی تبدیلی نہیں دکھائے دے گی۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر آپ ایسا کریں تصویر کے باہر جو خالی جگہ ہے اس پر کلک کریں اوپر سے نیچے تک تصویر ہائ لائٹ ہو جائے گی تب اندر کا منطر آپ کو نظر آجائے گا جو نہایت دل دہلا دینے والا ہے!

مع السلام

جیتے رہیں ذاکر کیا نسخہ بتایا ہے میں نے دیکھ لیا آپ سب کا فیوچر :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا اس میں کوئی قصور نہیں ہے۔ میں نے تو ایک مشورہ دیا ہے۔ عمل کرنا یا نہ کرنا آپ کا کام ہے۔
 

طالوت

محفلین
made_in_china.jpg

وسلام ۔۔۔
 

طالوت

محفلین
ابا بیٹی کو جہیز میں دے گئے ، بیٹی شوہر کو وصیت کر گئی ، اب باپ بیٹے کو سکھلا رہا ہے ۔ کیا بھلا ۔ ۔ ۔ ؟ آپ خود سمجھدار ہیں ۔

اس دوعشروں کے چھوکرے کا اس قدر اہم میٹنگ میں کیا کام ؟ کس حیثیت سے یہ وزیر خارجہ کو بھی پرے بٹھا کر چپکا ہوا ہے ؟ اس اندھیر نگری پر تو وزیر خارجہ کو خود کشی کر لینی چاہیے :mad:
وسلام​
 
Top