آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الم

محفلین
کتنی بھی بڑی عمر کیوں نا ہو جائے ہاتھ میں آ جائیں تو ہاتھ رکتے ہی نہیں ہی ہی :love:

385508_305441386156385_130172253683300_967218_73.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ خدا خوفی کریں۔ پہلے ہی بہت سردی ہے۔ کچھ گرم موسم کی تصاویر لگائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کچھ خدا خوفی کریں۔ پہلے ہی بہت سردی ہے۔ کچھ گرم موسم کی تصاویر لگائیں۔
خدا خوفی کر کے ہی تو یہ لگائی ہیں کیونکہ اس بار یہاں سردیاں اپنے اصل انداز سے شروع نہیں ہو سکیں۔ اس لئے پرانی سردیوں پر گذارا ہے۔ گرم موسم میں میرا کیمرہ زیادہ تر پیک رہتا ہے :( کوشش کرتا ہوں کہ کچھ گرم موسم کی بھی تصاویر لگا دوں
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوبصورت تصویر ہے خیالی تصویر لگتی ہے
خیال لگتی ہے واقعی جناب۔ میں آج بھی جب اسے دیکھنے بیٹھتا ہوں تو مجھے خود یقین نہیں آتا کہ میری ہی کھینچی ہوئی ہے۔ ابھی ایک تصویر لگا رہا ہوں، اسے بھی دیکھیں کہ قلفی کیسے جمتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top