آج کی تصویر - 2

ماہی احمد

لائبریرین
آپ کی بات کا مطلب ہے کہ جو آپ کو سمجھ آئی وہ مجھے نہیں سمجھ آئی مگر جو مجھے سمجھ آئی وہ آپ کو بھی سمجھ نہیں آئی لیکن جو مجھے سمجھ آیا وہ والی بات آپ کو سمجھ آئی ہے اور جو آپ کو سمجھ آئی وہ مجھے بھی سمجھ آئی ہے مگر کیا بات سمجھ آئی ہے یہ ہم دونوں کو سمجھ نہیں آئی لیکن اگر سمجھ آ گئی تو بھی کوئی بڑی بات نہیں:)

سمجھ آئی؟:rollingonthefloor:
 
ساقی۔

محفلین

دماغ میں کچھ ایسے:bomb: حملے شروع ہو گئے ہیں ۔
 
x boy

محفلین
1554375_558834110898235_1547790827740799397_n.jpg

آئے ہم سب کوشش کرتے ہیں کہ آئندہ کسی کی بھی تذلیل نہیں کرینگے ،،، توبہ کا دروازہ کھلا ہے وہ بھی موت تک،،
کسی کی ذندگی میں بھی بدلاؤ آسکتا ہے
آئے اللہ سے توبہ کرتے ہیں اور اپنے آپ کو بدلتے ہیں پہلے ۔
اللہ ہم سب کو ھدایت دے اور توبہ قبول کرے ،، آمین
 
ساقی۔

محفلین
اسی لئیے بڑے بوڑھے کہہ گئے ہیں کہ آنٹیوں سے پنگا نہیں لیتے ہوتے۔۔۔ :p
ایسی باتیں کہہ کر بڑے بوڑھے جاتے کہاں ہیں؟

اب یہ بات @ساقی۔ کو معلوم نہیں ناں۔

آنٹیوں سے بھی کوئی بڑا بوڑھا ہو سکتا ہے بھلا!
 
Top