آج کی تصویر - 2

جامع الرئيس الصالح ۔ صنعا - یمن
YEMEN01.JPG
 
اس بارے ذرا مزید روشنی ڈالئے :)
http://en.wikipedia.org/wiki/White_lion
یہ الگ subspecies نہیں ہیں اور نہ ہی albino ہیں۔
ویکی پیڈیا کے مطابق یہ البینو نہیں ہیں۔
ان کی جنیاتی خصوصیات وہی ہیں جو دنیا میں عام پائے جانے والے شیروں میں ہوتی ہیں۔ لیکن ان کی رنگت میں فرق کسی جنیاتی خلیے میں بتدریج لیکن کم رفتار سے ہونے والی تبدیلی یا کمی کا نتیجہ ہے اور یہ جنیاتی خلیہ تقریباًِ وہی ہے جو البینزم کا موجب بنتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین

جینیاتی تبدیلی
 
arifkarim

معطل
معدوم ہو جانے کے خطرے سے دو چار نسل۔
سفید شیر
آپ سفید شیر کی بات کر رہے ہیں ، یہاں مغرب میں تو اسفید فام انسان اپنی قدیم تہذیب کے معدوم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اور وہ بھی صرف غیر سفید فام انسانوں کی نقل مکانی کی وجہ سے:
http://en.metapedia.org/wiki/Demographic_genocide
 
arifkarim

معطل

کاش اس قسم کے چھوٹے چھوٹے لاکھوں کروڑوں جزیرے اس دنیا میں موجود ہوتے تو پھر ہمیں پٹواریوں، پراپرٹی ڈیلروں، بینکاروں کے شیطانی شکنجوں میں پھنسے کی ضرورت نہ پڑتی ہے۔ ہر انسانی خاندان کا اپنا ایک دائمی اور قدیم جزیرہ ہوتا اور زمین اور مال کے لالچ سے شروع ہونے والے تنازعات اور جنگوں کی ضرورت پیش نہ آتی۔ :D
 
arifkarim

معطل
آپ سفید شیر کی بات کر رہے ہیں ، یہاں مغرب میں تو اسفید فام انسان اپنی قدیم تہذیب کے معدوم ہوجانے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اور وہ بھی صرف غیر سفید فام انسانوں کی نقل مکانی کی وجہ سے:
http://en.metapedia.org/wiki/Demographic_genocide

زیک کی ناپسندیدگی کی سمجھ نہیں آئی؟ o_O میں یہاں آپکے چہیتے امریکہ کی بات نہیں کر رہا جسکی تو ابتداء ہی اسکے قدیم آبائی امریکی انڈین آبادی اور تہذیب کو تباہ و برباد کرنے کے بعد وجود میں آئی تھی۔ جو کہ مستقبل میں ہٹلر کی یورپی یہود نسل کشی پلان کا خاکہ بنا:
http://www.jewishjournal.com/sacred...ation_and_guide_the_native_american_holocaust

انسانوں کی بے لگام ہجرت اور نقل مکانی آج سے پہلے بھی کئی قدیم اور قائم معاشروں، تہذیبوں کو تباہ و برباد کر چکی ہے۔ جس میں شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ،آسٹریلیا و نیوزی لینڈ، مشرق وسطیٰ، جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ بعض نظریات کے مطابق دریائے سندھ کی قدیم تہذیب کا خاتمہ شمال سے آنے والے ہندو آریہ لوگوں کی یہاں ہجرت یا نقل مکانی کے بعد ہوا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Indus_Valley_Civilization#Historical_context_and_linguistic_affiliation
 
زیک

مسافر

یہ تھریڈ مباحث کے لئے نہیں اس لئے بٹن دبانے پر اکتفا کیا
 
Top