آج کی تصویر - 2

Funny-Anti-Theft-Lunch-Bags-5100.jpg
 
آخری تدوین:

ام اریبہ

محفلین
غزہ تب بھی لہو رنگ تھا غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔

ماہ اگست 2014ءمیں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے اورتاریخ اپنے آپ کو823برس بعد دہرائے گی۔

اگست 2014ءمیں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے دن پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے اور ایسا 823برس بعد ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آٹھ سو تیئس برس قبل اگست1191ءبرطانوی حکمران رچرڈ نے فلسطین پر چڑھائی کی تھی ،ہزاروںمسلمانوں کو قتل کیا اور مردوخواتین اور بچوں کو قیدی بنا لیا تھا جس کے جواب میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے بھی ہزاروں صلیبی قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔

آج 823برس بعد وہی ماہ اگست دوبارہ آچکا ہے اس ماہ میں پانچ بار جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے دن آئیں گے۔ فلسطین آج بھی لہو لہو ہے غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے اور معصوم بچوں کا خون کسی صلاح الدین ایوبی کو پکار رہا ہے۔

10557309_662421177181014_3198313420436712595_n.jpg
 
زیک

مسافر

ایسا 823 سال بعد نہیں بلکہ اوسطا 7 سال بعد ہوتا ہے۔ 2008، 2014 اور 2025 میں اگست میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار پانچ پانچ ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ایسا ہی ایک باکسر تھا، کراچی سے اس کا تعلق تھا۔ وہ گدھا گاڑی چلاتا تھا۔ اس نے بھی ایک تغمہ جیتا تھا۔ کئی ایک کمپنیوں نے حکومت نے اعلان کیا کہ اسے اتنا انعام دیں گے۔ خالی اعلان ہی ہوئے۔ اسے کچھ بھی نہ دیا۔ جاپانیوں نے اس کی قدر کی اور اسے جاپان لے گئے۔
 
Top