آج کی تصویر - 1

ساجد

محفلین
30Qvd.jpg
گاڑی کے جن اتارے جارہے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، پھر خود بخود سٹارٹ ہو جایا کرے گی۔
جہاں سٹارٹ کرنا چاہیں گے وہاں بند ہو جایا کرے گی۔
بغیر پیٹرول کے چلا کرے گی۔
وغیرہ وغیرہ۔
 
Top