حسن محمود جماعتی
محفلین
والدین اور اساتذ کی "اہمیت" اپنی جگہ لیکن سبق وہی یاد رہتے ہیں جو لوگ سکھاتے ہیں۔
بہت کمال صاحباب میں نے کچھ لکھا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اک شعر سن لیں پنجابی کا
اک وی عیب ہضم نہ ہویا دن دے چٹے صافے توں
دن دے کنے عیب لکوئے رات دی کالی بکل نیں
نہ چاہت دے جذبات الگ ، نہ زندگی دے کلیات الگاب میں نے کچھ لکھا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اک شعر سن لیں پنجابی کا
اک وی عیب ہضم نہ ہویا دن دے چٹے صافے توں
دن دے کنے عیب لکوئے رات دی کالی بکل نیں
انڈین کامیڈین زاکر خان کا ایک انٹرویو سُن رہا تھا اس میں وہ کہتے ہیں کہ
" وقت وقت پر آپکے بھگوان مرتے رہنا چاہیں۔"
سیم ٹو سیم