پاستہ اپنے لئے آلو گوشت ، آلو ایک عرصے بعد بنائے ھیں گوشت میں
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2010 #224 مجھے بھی بنی بنائی حلیم آ گئی ہے، روٹی میں نے بازار سے منگوا لی اور ہاں ساتھ میں زردہ بھی ہے۔
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 1، 2010 #225 میں نے آج نورانی پر چکن تکہ پیپسی کے ہمراہ تناول کرنے کے بعد آئیس کریم اور مینگو جوس سے پیٹ کو پر کیا ۔۔
میں نے آج نورانی پر چکن تکہ پیپسی کے ہمراہ تناول کرنے کے بعد آئیس کریم اور مینگو جوس سے پیٹ کو پر کیا ۔۔
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 1، 2010 #227 شمشاد نے کہا: آئیس کریم اور مینگو جوس کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو مزاہے ۔۔۔ مزہ ہی آ گیا ۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: آئیس کریم اور مینگو جوس کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی تو مزاہے ۔۔۔ مزہ ہی آ گیا ۔۔۔۔
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 2، 2010 #230 ناعمہ عزیز نے کہا: آج ہم پتا نہیں کیا بنائیں نگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا کرو آج روزہ رکھ لو ۔۔۔ میں تو ابھی بارہ بجے ناشتہ کر رہا ہوں ۔ وہ بھی بسکٹ اور چائے سے۔ جمعے کے بعد بریانی کا پروگرام ہے ۔ نعمان بریانی ۔ لانڈھی چھ نمبر والی ۔ منہ میں پانی تو نہیں آ گیا ؟
ناعمہ عزیز نے کہا: آج ہم پتا نہیں کیا بنائیں نگے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسا کرو آج روزہ رکھ لو ۔۔۔ میں تو ابھی بارہ بجے ناشتہ کر رہا ہوں ۔ وہ بھی بسکٹ اور چائے سے۔ جمعے کے بعد بریانی کا پروگرام ہے ۔ نعمان بریانی ۔ لانڈھی چھ نمبر والی ۔ منہ میں پانی تو نہیں آ گیا ؟
ت تیشہ محفلین جولائی 12، 2010 #234 میں نے بنائی ہے بریانی ۔۔ اور سالن قیمہ کریلے ۔۔ اِدھر سے آکر کھالیں ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2010 #235 واللہ باجو یقین کریں ہمارے ہاں بھی مرغ بریانی اور سالن میں قیمہ کریلے ہی بنے ہیں۔
ت تیشہ محفلین جولائی 13، 2010 #236 شمشاد نے کہا: واللہ باجو یقین کریں ہمارے ہاں بھی مرغ بریانی اور سالن میں قیمہ کریلے ہی بنے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرلیا یقین ۔ ۔ ۔۔
شمشاد نے کہا: واللہ باجو یقین کریں ہمارے ہاں بھی مرغ بریانی اور سالن میں قیمہ کریلے ہی بنے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرلیا یقین ۔ ۔ ۔۔