آج پاکستان اور سیری لنکا کا میچ ہے سری لنکا نے 232 سکور کیا ہے اور اب پاکستان کی باری ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 30، 2009 #1 آج پاکستان اور سیری لنکا کا میچ ہے سری لنکا نے 232 سکور کیا ہے اور اب پاکستان کی باری ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2009 #2 پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ سری لنکا کے 232 کے جواب میں پاکستان نے 15 گیندوں پر 13 اسکور بنائے ہیں۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ سری لنکا کے 232 کے جواب میں پاکستان نے 15 گیندوں پر 13 اسکور بنائے ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 30، 2009 #5 اگر کسی نے لائیو دیکھا ہے میچ تو یہاں دیکھ سکتا ہے http://tharunaya.info/slvszim/op1.htm
ف فرحان دانش محفلین جولائی 30، 2009 #6 Sri Lanka 232/9 (50 ov) Pakistan 29/0 (6.4 ov) Current time: 14:44 local, 09:14 GMT ODI career Batsmen Runs B 4s 6s SR This bowler Last 5 ovs Mat Runs HS Ave Shoaib Malik (rhb) 9 18 1 0 50.00 5 (12b) 9 (17b) 179 4846 143 35.37 Kamran Akmal (rhb) 19 22 4 0 86.36 14 (10b) 10 (13b) 100 1937 124 26.90
Sri Lanka 232/9 (50 ov) Pakistan 29/0 (6.4 ov) Current time: 14:44 local, 09:14 GMT ODI career Batsmen Runs B 4s 6s SR This bowler Last 5 ovs Mat Runs HS Ave Shoaib Malik (rhb) 9 18 1 0 50.00 5 (12b) 9 (17b) 179 4846 143 35.37 Kamran Akmal (rhb) 19 22 4 0 86.36 14 (10b) 10 (13b) 100 1937 124 26.90
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2009 #8 ساتویں اوور کی پانچویں گیند پر شعیب ملک 9 اسکور پر آؤٹ۔ مجموعی اسکور 29
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 30، 2009 #12 شمشاد نے کہا: ساتویں اوور کی پانچویں گیند پر شعیب ملک 9 اسکور پر آؤٹ۔ مجموعی اسکور 29 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعیب ملک تو بلکل اسی طرح آوٹ ہوا ہے جیسے ٹیسٹ میچ میں آوٹ ہوا تھا
شمشاد نے کہا: ساتویں اوور کی پانچویں گیند پر شعیب ملک 9 اسکور پر آؤٹ۔ مجموعی اسکور 29 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شعیب ملک تو بلکل اسی طرح آوٹ ہوا ہے جیسے ٹیسٹ میچ میں آوٹ ہوا تھا
مغزل محفلین جولائی 30، 2009 #15 48 کے مجموعی ہندسے پر 3 کھلاڑی رخصت ہوچکے ہیں، تازہ رخصتی محمد یوسف کی ہوئی ہے ، جو وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔
48 کے مجموعی ہندسے پر 3 کھلاڑی رخصت ہوچکے ہیں، تازہ رخصتی محمد یوسف کی ہوئی ہے ، جو وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 30، 2009 #16 ہمارے کھلاڑی کچھ ایسے ہی ہیں سمجھ نہیں لگتی کیا کرنے والے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
مغزل محفلین جولائی 30، 2009 #17 3 اناڑی کھلاڑی آؤٹ، 52 رنز، 12ء 3 گیندیں ہوچکی ہیں ، سری لنکا الیون پاکستان کو ناکوں چنے چبوانے پر مامور نظر آتی ہے
3 اناڑی کھلاڑی آؤٹ، 52 رنز، 12ء 3 گیندیں ہوچکی ہیں ، سری لنکا الیون پاکستان کو ناکوں چنے چبوانے پر مامور نظر آتی ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 30، 2009 #18 نہیں جی ایسی بھی کوئی بات نہیں ایسی ہی حالت سیری لنکا کی تھی آج صبح پاکستانی کھلاڑی تو پھر بھی ان سے بہتر کھیل رہے ہیں
نہیں جی ایسی بھی کوئی بات نہیں ایسی ہی حالت سیری لنکا کی تھی آج صبح پاکستانی کھلاڑی تو پھر بھی ان سے بہتر کھیل رہے ہیں