آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے مولانا الطاف حسین حالی
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2024 #1 آج کچھ اور دنوں سے ہے سوا استغراق عزم تسخیر پھر اے شیخ زمن کس کا ہے مولانا الطاف حسین حالی
سیما علی لائبریرین اپریل 9، 2024 #2 مَیں شریکِ رونقِ ہر انجمن تھا، کل تلک آج میرے شہر میں کوئی نہ پہچانا مجھے نظر امروہوی
سیما علی لائبریرین اپریل 9، 2024 #3 بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی مرزا اسد اللہ خان غالب
سیما علی لائبریرین اپریل 16، 2024 #4 دل کی کیا پوچھے ہے اک قطرۂ خوں تھا ہمدم سو غم عشق نے آتے ہی اسے نوش کیا جرات قلندر بخش
سیما علی لائبریرین اپریل 17، 2024 #5 داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوں ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں جون ایلیا
سیما علی لائبریرین اپریل 19، 2024 #6 کیوں منیر اپنی تباہی کا یہ کیسا شکوہ جتنا تقدیر میں لکھا ہے ادا ہوتا ہے . . . ! منیر نیازی
سیما علی لائبریرین منگل بوقت 5:28 صبح #8 گلی میں اس کی آمد شد حسن خالی نہیں غم سے دلِ پر درد آتا ہوں سرِ پر شور جاتا ہوں میر حسن
سیما علی لائبریرین جمعہ بوقت 4:40 صبح #9 کوئی عرفان کو سمجھائے، یہ آشفتہ مزاج جاں کا خطرہ ہو تو پہلے سے فزوں بولتا ہے عرفان ستار