http://www.youtube.com/watch?v=8FfNDYVeaaI
قیصرانی لائبریرین اگست 18، 2006 #2 اسی فلم کے مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
اسی فلم کے مزید گانے آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے مان میرا احسان ارے نادان کہ میں نے تجھ سے کیا ہے پیار تجھے کھو دیا ہم نے پانے کے بعد تیری یاد آئی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 13، 2006 #3 یہ رہے اس گانے کے بول آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی بانسری بجائے بانسری بجائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی کوئی چھیلوا ہو کوئی البیلوا ہو کوئی چھیلوا ہو رنگ میری جوانی کا لیے جھومتا گھر آیا ہے ساون ہوری سکھی آیا ہے ساون میرے نینوں میں ہے ساجن ان اودی گھٹاؤں میں ہواؤں میں سکھی ناچے میرا من ہو آنگن میں ساون من بھاون ہو جی دل کے ہنڈولے پہ موہے جھولنا جھلائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی بانسری بجائے گائے کوئی کہتا ہے اشاروں میں کوئی آموہے اپوا کے تلے مل میں نام نہ لوں آج لگی لاج سکھی دھڑکے مورا دل لاڈ پہ جیون کے مدھر راگنی سنائے کوئی
یہ رہے اس گانے کے بول آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی بانسری بجائے بانسری بجائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی کوئی چھیلوا ہو کوئی البیلوا ہو کوئی چھیلوا ہو رنگ میری جوانی کا لیے جھومتا گھر آیا ہے ساون ہوری سکھی آیا ہے ساون میرے نینوں میں ہے ساجن ان اودی گھٹاؤں میں ہواؤں میں سکھی ناچے میرا من ہو آنگن میں ساون من بھاون ہو جی دل کے ہنڈولے پہ موہے جھولنا جھلائے کوئی پیار بھرے گیت سکھی بار بار گائے کوئی بانسری بجائے گائے کوئی کہتا ہے اشاروں میں کوئی آموہے اپوا کے تلے مل میں نام نہ لوں آج لگی لاج سکھی دھڑکے مورا دل لاڈ پہ جیون کے مدھر راگنی سنائے کوئی
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 19، 2007 #4 فلم "آن" موسیقار نوشاد گیت کار شکیل بدایونی جو کہ ایک اچھے شاعر تھے اور صاحب دیوان تھے-