آج قیامت کا دن ہے۔۔۔

ش

شہزاد احمد

مہمان
کل بھی ہو تب بھی ویک اینڈ تو گیا اس بار! شاید عالمِ بالا میں منانا پڑے!
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
ہاں ہوتی تھی ۔۔۔ لیکن اُس وقت "نیلام گھر" آتا تھا پی ٹی وی پر ۔۔۔ جب سے اُس کا نام "طارق عزیز شو" ہوا ہے ۔۔۔ جمعہ کو چھٹی نہیں ہوا کرتی ۔۔۔!!!
 
مہ جبین

محفلین
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟
کیا اس دن کی سختی ، شدت اور عذاب و ثواب کو ہم نے اتنا ہلکا لے لیا ہے کہ دل سے سب ڈر نکل گئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
قیامت کے نام کو مزاح میں استعمال کرنے والوں سے گذارش ہے کہ براہِ مہربانی آخرت کی تیاری کریں اور اسکا تمسخر اڑانے سے گریز فرمائیں
اللہ مجھے اور سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے آمین
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟

اللہ مجھے اور سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ الخیر فرمائے آمین
توجہ دلانے کا شکریہ ۔۔۔ !!!
 
arifkarim

معطل
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جس قیامت کے دن کا قرآن پاک میں جگہ جگہ ذکر ہوا اور مسلمانوں کو اسکے واقع ہونے پر ایمان رکھنے کا حکم ارشاد ہوا اور کثرت سے اس دن کی بشارتوں اور وعیدوں کا ذکر ہوا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آج اسی دن کو ہم نے ہنسی مذاق اور ٹھٹھا بنا لیا؟؟؟؟
کیا اس دن کی سختی ، شدت اور عذاب و ثواب کو ہم نے اتنا ہلکا لے لیا ہے کہ دل سے سب ڈر نکل گئے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
قیامت کے نام کو مزاح میں استعمال کرنے والوں سے گذارش ہے کہ براہِ مہربانی آخرت کی تیاری کریں اور اسکا تمسخر اڑانے سے گریز فرمائیں
اللہ مجھے اور سب مسلمانوں کو راہِ ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے آمین
جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟ :angel:
 
متلاشی

محفلین
جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟ :angel:
تمامِ مذاہبِ آسمانی کے نزدیک جزاء و سزا کا ادراک قبر اور حشر میں ہو گا۔۔۔۔! مگر چونکہ یہ دنیا بھی محدود ہے اور اس کی ہر چیز محدود حتی کہ انسان کی عقل بھی محدود اور عالمِ قبر و آخرت لا محدود ہے اس لئے محدودچیز (عقل) لامحدود(عالمِ آخرت) کا کلی طور پر ادراک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔!
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی
 
مہ جبین

محفلین
جب دنیا ہی باقی نہیں رہے گی تو جزا سزا کیسی؟ :angel:
یا اللہ کیسی بے خبری سی بے خبری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یا اللہ ہم لاعلموں کے علم میں اضافہ فرما ، آگہی ، شعور ، ادراک اور عقلِ سلیم کی دولت سے ہمارے دامن کو مالامال فرما آمین بجاہِ سید المرسلین :pbuh:
 
Top