آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جہاں اتنی نیکیاں ہو رہی ہیں وہاں ایک نیکی یہ بھی کرتے جائے میرے ایک دوست کے بھائی کا اکسیڈینٹ ہوا ہے آج 4 دن ہوگے ہیں اس کو ہوش نہیں آئی آپ سب سے درخواست ہے جہاں بہت سارے لوگ نیکیاں کر رہے ہیں وہاں اس کے لیے دعا کر کے اپنی نیکیوں میں اصافہ کر شکریہ بہت شکریہ

کیا یہ میری نیکی ہے ؟؟؟؟
 
پپو

محفلین

کیوں نہیں یہ تو وہ نیکیاں ہیں جن کو ہم عام کرنا چاہتے ہیں آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس سانحہ کی اطلاع کی اللہ تبارک تعالی سے دل گہرائیوں سے دعا ہے کہ اللہ آپکے دوست کے بھائی کو جلد ا ز جلد صحت کامل سے نوازے اور ہمیں اس طرح کر حادثات سے محفوظ رکھے آمین
 
Top