آئی پی ایل 2017 نیلامی

فہد اشرف

محفلین
آئی پی ایل 10 کی نیلامی کی تقریب شروع ہوچکی ہے جس میں 8 ٹیمیں تقریباً 150 کروڑ روپے ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں پہ خرچ کریں گی۔
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
حیدرآباد:
20ء9 کروڑ میں 10 کھلاڑی خریدنے ہیں جس میں کم سے کم 6 ہندوستانی ہوں گے۔
بنگلور:
22ء825 کروڑ ، 9 کھلاڑیوں کی جگہ خالی ہے جس میں 3 غیرملکی ہو سکتے ہیں۔
پونے:
17ء5 کروڑ 10 کھلاڑیوں پہ خرچ کر سکتے ہیں جس میں 4 غیرملکی ہو سکتے ہیں۔
ممبئی:
ممبئیکو 11ء555 کروڑ میں 7 کھلاڑی خریدنے ہیں جس میں کم سے کم 4 ہندستانی ہوں گے۔
کولکاتا:
19ء75 کروڑ میں 14 کھلاڑی زیادہ سے زیادہ 7 غیرملکی
پنجاب:
23ء35 کروڑْ میں 8 کھلاڑی، 4 سیٹ غیرملکی کھلاڑیوں کے لیے۔
گجرات:
14ء35 کروڑ، 11 کھلاڑیوں کی میں کم سے کم 8 ہوں گے۔
دہلی:
23ء1 کروڑ 10 کھلاڑیوں پر خرچ کر سکتی ہے، 4 غیرملکی کھلاڑیوں کی جگہ خالی
 

فہد اشرف

محفلین
اب تک کی نیلامی۔
بین اسٹوکس کو 14ء5 کروڑ میں پونے نے خریدا
پون نیگی 1 کروڑ میں بنگلور
میتھوز 2 کروڑ اور کورے اینڈرسن 1 کروڑ میں دہلی
مورگن 2 کروڑ میں پنجاب
 

فہد اشرف

محفلین
ٹرینٹ بولٹ ٹو کولکاتا 5 کروڑ
ربادا ٹو دلی 5 کروڑ
ٹائمل ملز ٹو بنگلور 12 کروڑ
پیٹ کمنس 4ء5 کروڑ دلی
مشیل جانسن ٹو ممبئ 2 کروڑ
 

فہد اشرف

محفلین
نیلامی میں انگریز کھلاڑیوں کی چاندی رہی۔
جبکہ ٹی 20 میں نمبر ایک رینک پہ قابض عمران طاہر کو کوئی خریدار نہیں مل سکا، ایشانت شرما اور عرفان پٹھان کی بھی کسی نے بھاؤ تاؤ نہیں کی۔
 
آخری تدوین:
سنگا جی کو بھی خریدار نہ مل سکا البتہ مہیلا جی نےحالیہ کینگروز سیریزکے ہیرو اسیلا گونارتنے کو ممبئی میں شامل کر لیا غالباً44 لاکھ کے عوض۔
 
10iifcy.png

de8oww.png
 

فہد اشرف

محفلین
سنگا جی کو بھی خریدار نہ مل سکا البتہ مہیلا جی نےحالیہ کینگروز سیریزکے ہیرو اسیلا گونارتنے کو ممبئی میں شامل کر لیا غالباً44 لاکھ کے عوض۔
سنگا جی نے اگر مہیلا جی کو کراچی کنگز میں کھیلنے کا موقع دیا ہوتا تو مہیلا جی ان کے لیے بھی جگہ نکال لیتے۔ :):p
 
Top