آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

بھلکڑ

لائبریرین
چند اور
تھینک گاڈ آئی ڈِڈ ناٹ گاٹ مائی آئیز انفیکٹد آفٹر دس۔۔۔
از دیٹ سپوسذڈ ٹو بی آ جوک
 

بھلکڑ

لائبریرین
ایک جگہ لکھا ہوا ہے۔۔۔۔
اسے کینسر ہے اور اس کی آخری خواہش گانا گانا تھی اسی لئے ہمیں یہ تکلیف برداشت کرنی پڑی بھائیو بہنو صبر کرو
 

آبی ٹوکول

محفلین
نوز ٹو نوز کتنی بکواس بو آئی ویسے آمجد بھائی آ سے اچھا تو آپ گا لیتے ہیں ویسے کای یہ واقعی میں گا رہا تھا
 

محمد امین

لائبریرین
گانا اور کپڑے اور انداز جو بھی ہو۔۔۔۔مگر میوزک قدرے بہتر ہے چاہے ہلکا پھلکا ہی سہی۔ باقی بکواسیات تو ہر دوسرے گانے میں ہوتی ہیں۔ بولی وڈ کا ہر دوسرا گانا انتہائی تھکا ہوا بکواس اور میوزک کا جنازہ ہوتا ہے۔ ایسے اندھے گانوں میں یہ کانا گانا بہتر ہے۔

بہرحال اس سے زیادہ تھکا ہوا گانا پاپی چھولو اور گنگنم اسٹائل تھا پھر بھی ہٹ رہا۔۔۔۔ ہاں یاد آیا۔۔۔ کوئی یوٹیوب پر یونس جانی کا پاپی چھولو تلاش کرکے سنے اور دیکھے۔۔۔ :D
 
19nirmal.jpg
 
یار اے چنگا نئیں کیتا۔

صبح سویرے اٹھ کے پہلے میں اے عظیم وڈیو اردو محفل تے پوسٹ کیتی ہے اور اس کارِ عظیم دا کریڈٹ تسی لے جا رئے ہو۔ :angry:
کِتھے کیتی سی مینوں لبی نئیں، میں تے آیا سی اِسے زمرے دے وچ تے کج پوسٹاں ویکھ کے فیر پوسٹ کیتی سی، جدوں فیس بک تے ناقابلِ برداشت ہو گیا۔
 

arifkarim

معطل
اگر یہ پاکستانی گانا ہے تو انگریزی میں کیوں ہے؟ کیا اسکی ہٹ ہونے کی اصل وجہ اسکا کسی غیر زبان میں ہونا ہے؟
 

arifkarim

معطل
سیدھے بولو نا آپ بھی "آئی ٹو آئی"
یعنی آپ بھی فین ہو اور دوسرے ورژن لا رہے ہو سامنے یعنی فین ورک
فین؟ توبہ توبہ! ہم تو پچھلے دس سالوں میں ریلیز ہونے والے بعض پاکستانی گانوں کے فین ضرور تھے لیکن آجکل کی ناکام پود جو ریلیز کر رہی ہے اس سے بہتر ہے بندہ پرانی غزلیں سن لے:
 


میرے یہاں یہ کھل نہیں رہا اب کل کسی فرینڈ کے نیٹ سے باہر کسشش کروں گا ۔
 

عمر سیف

محفلین
Mansoor@MyDixonCider
Taher Shah ki sensational eyes ko dekh kay meri behan complex may chali gaye hai. Ab say woh aur mascara lagana shuru hogaye hai.
 
Top