آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔۔شیڈول

بھلکڑ

لائبریرین
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2013
شیڈول

6 جون بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ​
کارڈف ڈھائی بجے دوپہر​
7 جون پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ​
چیمپئنز ٹرافی اوول ڈھائی بجے دوپہر​
8جون انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز​
برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر​
9 جون نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا​
کارڈف ڈھائی بجے دوپہر​
10 جون پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ​
برمنگھم 5 بجے شام​
11 جون بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز​
اوول ڈھائی بجے دوپہر​
12 جون آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ​
برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر​
13 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا​
چیمپئنز ٹرافی اوول 5 بجے شام​
14 جون جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز​
کارڈف ڈھائی بجے دوپہر​
15 جون بھارت بمقابلہ پاکستان​
برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر​
16 جون انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ​
کارڈف ڈھائی بجے دوپہر​
17 جون آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا​
اوول 5 بجے شام​
19جون طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی​
چیمپئنز ٹرافی - پہلا سیمی فائنل اوول ڈھائی بجے دوپہر​
20 جون طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی​
- دوسرا سیمی فائنل کارڈف ڈھائی بجے دوپہر​
23 جون طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی​
- فائنل برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر​
٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔

بشکریہ کرک نامہ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top