آئیے کروشیا سیکھیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
3000 سے زیادہ قسمیں ہیں سانپوں کی۔ 600 کے قریب زہریلے ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی اکثریت ایسی زہریلی نہیں کہ انسان کو کوئی خاص نقصان پہنچا سکیں۔ وہ صرف 200 کے قریب ہی ہیں۔ یعنی کوئی 7 فیصد
زہریلے تو نہیں لیکن ڈراؤنے ضرور ہوتے ہیں۔۔۔ خوفزدہ کرنے والے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ بھی تو بہادری کا کام ہے نا۔۔۔
مار کو مار دینے میں کیا بہادری بیٹا ۔ بہادری تو اس میں ہے کہ اسے پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا جائے ۔ جیسا کہ کچھ لوگ کرتے بھی ہیں ۔
(ویسے فارسی میں سانپ کو مار کہتے ہیں :) )
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مار کو مار دینے میں کیا بہادری بیٹا ۔ بہادری تو اس میں ہے کہ اسے پکڑ کر جنگل میں چھوڑ دیا جائے ۔ جیسا کہ کچھ لوگ کرتے بھی ہیں ۔
(ویسے فارسی میں سانپ کو مار کہتے ہیں :) )
:cry::cry::cry:
زیک بھائی نے ایک اور ریڈ کراس دے دیا ہمیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ڈر زہریلا ہونے کی لاعلمی کے سبب ہی تو ہوتا ہے ۔ ورنہ سانپ کاٹے یا طوطا ۔ ایک ہی بات ہے ۔
جی ہاں ایک ہی بات ہے۔۔۔ پہلے ہم بھڑوں کے کاٹنے سے بہت ڈرتے تھے لیکن ایک بار بھائی کو بچاتے ہوئے اس نے ہمیں کاٹ لیا تو پھر ڈر ختم ہو گیا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
زیک بھائی نے ایک اور ریڈ کراس دے دیا ہمیں۔
بیٹا کسی بے زبان کو بلا وجہ مار دینا بھی تو بہادری نہیں ۔
لیکن کہیں خطرہ ہو تو ظاہر ہے اس کے علاوہ چارہ بھی نہیں ۔ وہ الگ بات ہو گی ۔
ہماری ایک ہمشیرہ کا گھر سندھ میں شہر کے کنارے، کھیتوں کے ذرا قریب ہے ۔ آئے دن ایک اسی طرح کا خون ان کے گھر ہوتا ہے ۔
 
ہم نے بھی تو "وجہ" والے سانپوں کو مارنا بہادری کہا تھا۔ بس زیک بھائی نے آج نوازا نہیں تھا نا ایک ریڈ کراس ہمیں۔ اس لئے ابھی دے دیا۔ :shock:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور ہم تو کبھی ان کبوتروں اور چڑیوں کو بھی نہیں اڑاتے جنھوں نے ہمارے اتنی محنت سے لگائے ہوئے مٹر اور سٹرا بیریز کھا لئے۔ بہادری دکھانی ہوتی تو انھیں اڑاتے نا۔
زیک بھائی ہم آپ کو سنا رہے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل گھوڑوں نے ادھم مچائی اور آج زہریلے سانپ دہشت کا پھن پھیلا رہے ہیں ۔ :rollingonthefloor:
اور یہ سب ہو رہا ہے گُلِ یاسمیں کے کروشیا کے تعلیمی دھاگے میں ! کیوں بھئی بٹیا آج کا کہتی ہیں آپ !
کل ہم اس لڑی میں مکئی کی فصل کاشت کریں گے بھائی۔۔ کچھ سیکھنا ہی ہے تو کام کا سیکھا جائے نا۔ :ROFLMAO:
 
Top