آئیں گیتوں میں باتیں کریں

سیما علی

لائبریرین
اکھیوں کے جھروکوں سے میں نے دیکھا جو سانورے
تم دور نظر آئے بڑی دور نظر آئے
بند کر کے جھروکوں کو ذرا بیٹھی جو سوچنے
من میں تمہیں مسکائے
اکھیوں کے جھروکوں سے میں نے دیکھا جو سانورے

اک من تھا میرے پاس وہ اب کھونے لگا ہے
پا کر تجھے ہائے مجھے کچھ ہونے لگا ہے
اک تیرے بھروسے پہ سب بیٹھی ہوں بھول کے
یونہی عمر گزر جائے، تیرے ساتھ گزر جائے
اکھیوں کے جھروکوں سے میں نے دیکھا جو سانورے
گُلِ یاسمیں بٹیا آئیں
 

سیما علی

لائبریرین
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
جہاں ترے پیروں کے
کنول گرا کرتے تھے
ہنسے تو دو گالوں میں
بھنور پڑا کرتے تھے
تری کمر کے بَل پر
ندی مڑا کرتی تھی
ہنسی تری سُن سُن کر
فصل پکا کرتی تھی
جہاں تری ایڑی سے
دھوپ اُڑا کرتی تھی
سنا ہے اُس چوکھٹ پر
اب شام رہا کرتی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
یہ کالی کالی آنکھیں
کہندے نے نیناں
تیرے کول رہناں
میرے دل دا
دل دا توں ایں گہناں

تیرے بِن چین نہیں آندا
تُوں ملیں چین مِل جاندا
ماہی وے، چن وے
تینوں ہور کی کہناں
کہندے نے نیناں
تیرے کول رہناں

 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بوئے باریاں تے نالے کنداں ٹپ کے
آواں گی ھوا بن کے
میں چھج پتاسےونڈاں اج قیدی کر لیاء ماہی نوں
میں چھج پتاسے ونڈاں اج قیدی کر لیاء ماہی بوں
میں اچیاں کر لئیاں کندھاں
میں اچیاں کر لئیاں کندھاں
اج قیدی کر لئیا ماہی نوں

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
گائے جا گیت ملن کے ، تو اپنی لگن کے
سجن گھر جانا ہے

کاہے چھلکے نینوں کی گگری، کاہے برسے جل
تجھ بن سونی ساجن کی نگری، پردیسیا گھر چل
پیاسے ہیں دیپ گگن کے، تیرے درشن کے
سجن گھر جانا ہے

لٹ نہ جائے جیون کا ڈیرا، مجھ کو ہے یہ غم
ہم اکیلے یہ جگ لٹیرا، بچھڑے نہ مل کے ہم
بگڑے نصیب نہ بن کے، یہ دن جیون کے
سجن گھر جانا ہے
گُلِ یاسمیں بٹیا کے لئے
 

صریر

محفلین
لااالالالالاااااا
میرے نصیب میں تو ہے کہ نہیں
تیرے نصیب میںمیں ہوں کہ نہیں
یہ ہم کیا جانیں یہ وہی جانے
جس نے لکھا ہے سب کا نصیب
نصیب میں جس کے جو لکھا تھا
وہ تیری محفل میں کام آیا
کسی کے حصے میں پیاس آئی
کسی کے حصے میں جام آیا

نصیب میں جس کے جو لکھا تھا

میں اک فسانہ ہوں بےکسی کا
یہ حال ہے میری زندگی کا
میں اک فسانہ ہوں بےکسی کا
یہ حال ہے میری زندگی کا

یہ حال ہے میری زندگی کا۔۔۔۔۔

نہ حسن ہی مجھ کو راس آیا
نہ عشق ہی میرے کام آیا
نصیب میں جس کے جو لکھا تھا۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
میں اک فسانہ ہوں بےکسی کا
میں اک فسانہ ہوں بےکسی کا
افسانہ لکھ رہی ہوں دل بے قرار کا
آنکھوں میں رنگ بھر کے ترے انتظار کا

جب تو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہےبہار میں
جی چاہتا ہے منہ بھی نہ دیکھوں بہار کا

حاصل ہے یوں تو مجھ کو زمانے کی دولتیں
لیکن نصیب لائی ہوں اک سوگوار کا

آجا کہ اب تو آنکھ میں آنسو بھی آگئے
ساغر چھلک اٹھا میرے صبر و قرار
 

سیما علی

لائبریرین
نصیب لائی ہوں اک سوگوار کا
برے نصیب میرے ویری ہویا پیار میرا
نظر ملا کے کوئی لے گیا قرار میرا
برے نصیب میرے

کوئی نہیں جو میرے دل دے درد نوں جانے
اے روگ لائے نے جس نے جوانیاں مانے
برے نصیب میرے ویری ہویا پیار میرا
نظر ملا کے کوئی لے گیا قرار میرا
برے نصیب میرے
 
Top