وقت،برکت،

  1. جاسمن

    وقت میں برکت

    جن لوگوں کو اِس بات پہ یقین نہ ہو وہ بے شک آگے نہ پڑھیں۔ یہ حقیقت ہے کہ روزی کے ساتھ ساتھ دوسرے وسائل میں بھی برکت ہوتی ہے یا نہیں ہوتی۔ میں نے برکت کے تصور پہ بہت غور کیا ہے۔ بسم اللہ پڑھنے سے ہمارے ہر کام میں بہت سے دوسرے فائدوں کے ساتھ برکت بھی شامل ہوتی ہے۔ کراچی سے میری دوست آئی ہوئی تھی...
Top