یومِ پاکستان کی مبارکباد،

  1. جاسمن

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    اہلِ وطن کو یومِ پاکستان مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو ترقی اور خوشحالی سے نوازے۔ آمین! یومِ پاکستان پہ میرا پسندیدہ مِلّی نغمہ آپ سب کے لئے۔
Top